SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

متحدہ عرب امارات

  • متحدہ عرب امارات کو اسرائیل کے ساتھ تعلقات کے نتائچ خود بھگتنا ہوں گے، حماس، جہاد اسلامی

    متحدہ عرب امارات کو اسرائیل کے ساتھ تعلقات کے نتائچ خود بھگتنا ہوں گے، حماس، جہاد اسلامی

    Jul ۱۴, ۲۰۲۱ ۲۰:۴۲

    فلسطینی تنظیموں حماس اور جہاد اسلامی نے اسرائیل میں متحدہ عرب امارات کے سفارت خانے کے افتتاح کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

  • خودساختہ اسرائیلی ریاست اور متحدہ عرب امارات  کا سفارتی مشن فعال

    خودساختہ اسرائیلی ریاست اور متحدہ عرب امارات کا سفارتی مشن فعال

    Jul ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۲

    تل ابیب میں متحدہ عرب امارات کے سفارتی مشن نے باضابطہ طور سے اپنے کام کا آغاز کر دیا ہے۔

  • تل ابیب میں عرب امارات کے سفارتخانے کا افتتاح

    تل ابیب میں عرب امارات کے سفارتخانے کا افتتاح

    Jul ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۳:۱۷

    صیہونی دہشتگردی کے مرکز تل ابیب میں متحدہ عرب امارات کے سفارتخانے کا افتتاح بدھ کے روز ہوگا۔

  • ایف بی آئی نے شہزادی لطیفہ کے خفیہ ٹھکانے کو لیک کر دیا

    ایف بی آئی نے شہزادی لطیفہ کے خفیہ ٹھکانے کو لیک کر دیا

    Jul ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۸

    امریکی میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ ایف بی آئی نے حاکم دبئی کی بیٹی شہزادی لطیفہ بنت محمد آل مکتوم کے خفیہ ٹھکانے کے بارے میں ان کے والد کو خبر دے دی ہے۔

  • امارات کے خلاف خفیہ کاروائی میں ریاض کا ہاتھ

    امارات کے خلاف خفیہ کاروائی میں ریاض کا ہاتھ

    Jul ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۵

    متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب کے درمیان جاری مفادات کی جنگ کے مزید قرائن آشکار ہوتے جارہے ہیں۔

  • متحدہ عرب امارات، دبی پورٹ پر زور دار دھماکہ

    متحدہ عرب امارات، دبی پورٹ پر زور دار دھماکہ

    Jul ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۳:۰۳

    امارات اور ریاض کے درمیان تیل کے مسلے پر جاری شدید اختلافات کے زیر سایہ دبئی پورٹ پر خوفناک دھماکہ ہوا ہے۔

  • سعودی عرب اور امارات میں شدید اختلافات ، اوپک کا اجلاس ملتوی

    سعودی عرب اور امارات میں شدید اختلافات ، اوپک کا اجلاس ملتوی

    Jul ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۱

    سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں عدم مفاہمت کی صورت میں خام تیل کی قیمتوں ميں اضافے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔

  • تیل کی پیداوار پر سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں شدید اختلافات ، تیل کی قیمت میں لگ سکتی ہے آگ

    تیل کی پیداوار پر سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں شدید اختلافات ، تیل کی قیمت میں لگ سکتی ہے آگ

    Jul ۰۶, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۱

    سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں غیر معمولی اختلافات ، کالے سونے کی قیمت آسمان پر پہنچا سکتے  ہيں ۔

  • استقامت سے اپنے مطالبات منوانے کی صیہونی کوشش ناکام ہوچکی ہے : جہاد اسلامی

    استقامت سے اپنے مطالبات منوانے کی صیہونی کوشش ناکام ہوچکی ہے : جہاد اسلامی

    Jul ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۵

    تحریک جہاد اسلامی فلسطین نے کہا ہے کہ غزہ پٹی پر صیہونی حکومت کا حملہ اور مقبوضہ بیت المقدس میں اس کے مسلسل جارحانہ اقدامات ، فلسطینی استقامت سے اپنے ناجا‏ئز مطالبات منوانے کی ناکام کوشش ہے

  • متحدہ عرب امارات میں پانچ ہزار اسرائیلیوں کو شہریت دینے کی مذمت

    متحدہ عرب امارات میں پانچ ہزار اسرائیلیوں کو شہریت دینے کی مذمت

    Jul ۰۴, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۱

    تحریک جہاد اسلامی فلسطین نے متحدہ عرب امارات میں پانچ ہزار صیہونیوں کو شہریت دیئے جانے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • غاصب اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کو توپ خانے سے نشانہ بنایا، دو ڈرون حملے بھی

    غاصب اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کو توپ خانے سے نشانہ بنایا، دو ڈرون حملے بھی

    ۱۴ hours ago
  • مقبوضہ بیت المقدس کے مختلف علاقوں پر غاصب فوج اور انتہا پسند صیہونی آبادکاروں کے حملے

  • ہم امریکہ کو ایک بار پھر بھوکا رکھیں گے: ڈاکٹر محمد باقر قالیباف

  • دشمنوں کو معلوم ہونا چاہئے کہ ان کی ہر جارحیت کا مستحکم جواب دیا جائے گا: جنرل حاتمی

  • جارحین کی شرائط پر جنگ کا خاتمہ نہیں ہونے دیا جائے گا: ایران

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS