-
ایران اور عراق کے تعلقات مستحکم ہیں: جواد طریف
Jul ۲۰, ۲۰۲۰ ۲۲:۴۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ تمام عراقیوں سے مستحکم تعلقات ایران کی بنیادی پالیسی کا حصہ ہے۔
-
کچھ اس انداز میں عراق میں پہونچے تھے ایران کے وزیر خارجہ ۔ ویڈیو
Jul ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ کل بروز اتوار ایک اعلی سطحی سیاسی وفد کے ہمراہ عراق کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے عراقی صدر، وزیر اعظم، پارلیمنٹ کے اسپیکر،عراقی سپریم جوڈیشل کونسل کے چیئرمین، رضاکار فورس الحشد الشعبی اور الفتح اتحاد کے سربراہوں اور عراقی سیاسی جماعت تحریک حکمت کے رہمنا سے الگ الگ ملاقاتیں کرتے ہوئے باہمی دلچسپی کے امور سمیت علاقائی اور بین الاقوامی مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔
-
داعش کی نابودی میں جنرل قاسم سلیمانی کا کردار ناقابل فراموش ہے: مسعود بارزانی
Jul ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۰ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ تہران ہمیشہ بغداد اور اربیل کے ساتھ خوشگوار تعلقات کا خواہاں رہا ہے۔ انہوں نے یہ باتیں عراقی کردستان کی انتظامیہ کے صدر مقام اربیل میں کرد رہنماؤں سے ملاقاتوں میں کہیں۔
-
ایران، عراق کا دوست اور اہم علاقائی ملک ہے: بارزانی
Jul ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۰عراق کے خودمختار شمالی علاقے کردستان کے صدر نچیروان بارزانی نے اتوار کی شب ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کے ساتھ اربیل میں مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا کہ ایران، عراق اور کردستان علاقے کا اہم ہمسایہ، دوست ملک اور اہم علاقائی طاقت ہے۔
-
جواد ظریف نے دورۂ عراق کا آغاز شہید قاسم سلیمانی کی جائے شہادت سے کیا ۔ ویڈیو
Jul ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۸ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف آج بروز اتوار اپنے دورۂ عراق کا آغاز سپاہ قدس کے سابق کمانڈر، سردار اسلام جنرل قاسم سلیمانی کی جائے شہادت سے کیا۔
-
ایران کے وزیر خارجہ کی عراق کے صدر سے ملاقات
Jul ۱۹, ۲۰۲۰ ۲۳:۲۷ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے جو ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ عراق کے دورے پر ہیں عراق کے صدر برہم صالح سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
جواد ظریف کا دورۂ عراق، وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سے کی ملاقات
Jul ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۱ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے اتوار کو بغداد میں عراقی وزیر اعظم اور اپنے عراقی ہم منصب کے ساتھ الگ الگ ملاقات اور خطے کی تازہ ترین صورتحال کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
ایران کے وزیر خارجہ عراق کے دورے پر روانہ ہو گئے
Jul ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۴ایران کے وزیر خارجہ آج ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ عراق کے دورے پر روانہ ہو گئے۔
-
ایران چین جامع پروگرام
Jul ۱۴, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۴سحر نیوزرپورٹ
-
امریکی اقدامات نے دنیا کی سلامتی کو خطرات سے دوچار کردیا ہے: جوادظریف
Jul ۱۴, ۲۰۲۰ ۲۲:۴۳محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ امریکہ کی جانب سے قانون اور سفارتکاری کی تذلیل نے دنیا میں امریکہ کی بدنامی کے علاوہ واشنگٹن اور دنیا کے امن کو خطرات سے دوچار کردیا ہے۔