-
سعودی اتحاد کے ہاتھوں یمن کا ظالمانہ محاصرہ ناقابل قبول ہے: جواد ظریف
Jul ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۴ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ یمن کے خلاف سعودی اتحاد کی جارحیت ، ظالمانہ محاصرہ اور کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے دور میں ایندھن اور غذائی اشیاء کے حامل جہازوں کو روکے رکھنا ناقابل قبول ہے۔
-
جامع تعاون منصوبے کے بارے میں ایران چین مذاکرات جاری ہیں: ظریف
Jul ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۲ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ باہمی تعاون کے جامع پروگرام کے سلسلے میں تہران اور بیجنگ کے درمیان مذاکرات کا سلسلہ جاری ہے۔
-
سربرنیٹسا میں نسل کشی روکنے میں یورپ کی ناکامی کی وجہ سامنے آ گئی
Jul ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۲اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ سربرنیٹسا میں نسل کشی کا آغاز اس وقت ہوا جب یورپ اپنے بنیادی فرائض کو نبھانے میں ناکام رہا۔
-
امریکی خودسری کے مقابلے میں عالمی تعاون پر زور
Jul ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۹سحر نیوزرپورٹ
-
یورپی یونین کے نام ایرانی وزیرخارجہ کا خط
Jul ۰۴, ۲۰۲۰ ۲۱:۱۲سحر نیوزرپورٹ
-
سلامتی کونسل کے آن لائین اجلاس سے خطاب
Jul ۰۲, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۷سحر نیوزرپورٹ
-
شام میں یقینا امن قائم ہوگا: ظریف
Jul ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۷وزیر خارجہ نے آستانہ پروسیس کی سربراہی نشست کے خاتمے پر کہا ہے کہ شام میں امن قائم ہو کر رہے گا۔
-
ایران اسلحہ جاتی پابندیوں میں توسیع کا منھ توڑ جواب دے گا: جواد ظریف
Jul ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۴وزیر خارجہ ظریف نے ایران کے ایٹمی پروگرام سے متعلق قرارداد بائیس اکتیس کے بارے میں اقوام متحدہ کے جنرل سیکریٹری کی رپورٹ کا جائزہ لینے کے لئے سلامتی کونسل کے آن لائن اجلاس میں کہا ہے کہ ایران، اسلحہ جاتی پابندیوں کی توسیع کا بھرپور جواب دے گا۔
-
قانون کی پاسداری کرنے والے ممالک کو امریکہ کی دھمکی
Jun ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۲ایران کے وزیر خارجہ نے کل رات اپنے ٹوئیٹر پیغام میں جوہری معاہدے کی خلاف ورزی کرنے والے ملک کی حیثیت سے امریکہ کی منہ زوری کی مذمت کی۔
-
امریکی وزیر خارجہ دنیا کو دھوکہ دینے میں ناکام: جواد ظریف
Jun ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۳اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے امریکی وزیر خارجہ کے بے سوچے سمجھے دعوے پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ پومپئو ظاہرا دنیا کو دھوکہ دینے سے مایوس ہو چکے ہیں اس لئے وہ غیر منطقی دعووں کا سہارا لینے پر مجبور ہو گئے ہیں۔