-
لویہ جرگہ نے 400 سو خطرناک طالبان کو رہا کرنے فیصلہ کر لیا
Aug ۰۸, ۲۰۲۰ ۲۰:۵۷افغانستان کی اعلی مصالحتی کونسل کے سربراہ نے کہا ہے کہ حکومت افغانستان اور طالبان کے درمیان مذاکرات کا پہلا دور قطر میں ہوگا۔
-
امریکی وزیر اور طالبان رہنما کی گفتگو
Aug ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۰طالبان کے سیاسی دفتر کے سربراہ ملا برادر نے پیر کی شام امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو سے افغان امن اور قیدیوں کی رہائی پر تبادلہ خیال کیا۔
-
امن کے لیے پوری طرح سنجیدہ ہیں: افغان صدر
Jul ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۵افغانستان کے صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ ان کی حکومت طالبان کے ساتھ مذاکرات میں ٹھوس موقف اختیار کرے گی۔
-
ایران علاقائی ممالک کے ساتھ مذاکرات کی آمادگی رکھتا ہے: ترجمان وزارت خارجہ
Jul ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۴ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ تہران مغربی ایشیا کے تمام ممالک کے ساتھ بات چیت کے لئے تیار ہے۔
-
جواد ظریف کا دورۂ عراق، وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سے کی ملاقات
Jul ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۱ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے اتوار کو بغداد میں عراقی وزیر اعظم اور اپنے عراقی ہم منصب کے ساتھ الگ الگ ملاقات اور خطے کی تازہ ترین صورتحال کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
طالبان نے مذاکراتی ٹیم میں بڑی تبدیلیاں کیں
Jul ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۲افغان خبری ذرائع نے کہا ہے کہ طالبان نے کوئٹہ شوریٰ اور مذاکراتی ٹیم میں بڑی تبدیلیاں کی ہیں۔
-
افغانستان کی ترقی ایران کی ترقی ہے: عباس عراقچی
Jul ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۷سیاسی امور میں ایران کے نائب وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے سیکورٹی کے مشترکہ خطرات کے خلاف مہم کے لئے علاقائی یکجہتی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
ایران، افغان گروہوں کے مابین مذاکرات اور امن عمل کا خواہاں ہے: عراقچی
Jul ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۵افغانستان کا دورہ کرنے والے نائب ایرانی وزیر خارجہ نے افغان محکمہ خارجہ کے قائم مقام حنیف اتمر سے ملاقات کی اور افغان امن عمل اور افغان گروہوں کے مابین گفتگو اور مذاکرات کی حمایت کا اعلان کیا۔
-
شمالی کوریا، امریکہ سے مذاکرات نہیں کرے گا: پیونگ یانگ
Jul ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۵شمالی کوریا کی سرکاری نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق کیم جونگ اون کی بہن نے کہا ہے کہ اگر اس طرح کی کوئی ملاقات ہوتی ہے تو وہ صرف امریکہ کے مفاد میں ہو گی۔
-
امریکہ سے مذاکرات کی کوئی ضرورت نہیں: شمالی کوریا
Jul ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۴شمالی کوریا نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ کے ساتھ ایٹمی مذاکرات شروع کرنے کا کوئی پروگرام نہیں ہے۔