-
افغانستان کی ترقی ایران کی ترقی ہے: عباس عراقچی
Jul ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۷سیاسی امور میں ایران کے نائب وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے سیکورٹی کے مشترکہ خطرات کے خلاف مہم کے لئے علاقائی یکجہتی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
ایران، افغان گروہوں کے مابین مذاکرات اور امن عمل کا خواہاں ہے: عراقچی
Jul ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۵افغانستان کا دورہ کرنے والے نائب ایرانی وزیر خارجہ نے افغان محکمہ خارجہ کے قائم مقام حنیف اتمر سے ملاقات کی اور افغان امن عمل اور افغان گروہوں کے مابین گفتگو اور مذاکرات کی حمایت کا اعلان کیا۔
-
شمالی کوریا، امریکہ سے مذاکرات نہیں کرے گا: پیونگ یانگ
Jul ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۵شمالی کوریا کی سرکاری نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق کیم جونگ اون کی بہن نے کہا ہے کہ اگر اس طرح کی کوئی ملاقات ہوتی ہے تو وہ صرف امریکہ کے مفاد میں ہو گی۔
-
امریکہ سے مذاکرات کی کوئی ضرورت نہیں: شمالی کوریا
Jul ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۴شمالی کوریا نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ کے ساتھ ایٹمی مذاکرات شروع کرنے کا کوئی پروگرام نہیں ہے۔
-
قطر میں ایران اور طالبان کی ملاقات افغانستان میں قیام امن سے متعلق تھی: ایران
Jul ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۲ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے قطر میں ایران کے خصوصی ایلچی برائے افغان امور اور طالبان کے نائب سربراہ برائے سیاسی امور کی ملاقات کی تصدیق کرتے ہوئے اس طرح کی ملاقاتوں کو افغانستان میں قیام امن سے متعلق ایرانی کوششوں کے سلسلے میں قرار دیا۔
-
بین الافغان مذاکرات شروع کرنے پر اتفاق
Jun ۲۴, ۲۰۲۰ ۲۱:۱۲افغانستان کی اعلی مصالحتی کونسل کے سربراہ عبداللہ عبداللہ نے صدر اشرف غنی سے ملاقات اور امن کے عمل کو آگے بڑھانے کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
آستانہ مذاکرات میں تعاون کا سلسلہ جاری رہے گا: روس
Jun ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۹روس نے اعلان کیا ہے کہ ایران اور ترکی کے ساتھ آستانہ مذاکرات کے دائرے میں تعاون کا سلسلہ جاری رہے گا۔
-
سبھی امریکی فوجیوں کے انخلا کا معاملہ ہمارے مد نظر ہے: عراق
Jun ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۶عراق کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ سے اسٹریٹیجک مذاکرات میں عراق سے سبھی امریکی فوجیوں کے انخلا کا مسئلہ شامل ہے۔
-
شمالی کوریا اب امریکہ کو کوئی پیکج نہیں دے گا: شمالی کوریا
Jun ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۳شمالی کوریا نے پیونیانگ کے سلسلے میں امریکہ کی دشمنانہ پالیسیوں کے بارے میں خبردار کیا ہے.
-
ملک میں قیام امن ہماری اولیں ترجیحات میں شامل ہے: عبداللہ عبداللہ
Jun ۱۱, ۲۰۲۰ ۲۰:۴۶افغانستان کی اعلی امن کونسل کے سربراہ نے طالبان سے مذاکرات پر ایک بار پھر اپنی آمادگی کا اعلان کیا ہے۔