-
ہندوستان اور افغانستان کے ساتھ مذاکرات کے لئے تیار ہیں، پاکستانی وزیراعظم
Aug ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۹پاکستان کے نئے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے اعلان کیا ہے کہ ان کی حکومت ہندوستان اور افغانستان کے ساتھ مذاکرات کے لئے تیار ہے تاکہ نئی دہلی اور کابل کے ساتھ اسلام آباد کی کشیدگی کو کم کیا جاسکے۔
-
امریکہ کا اعتراف جنگ مسئلے کا حل نہیں
Aug ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۹:۲۳امریکا کی خصوصی ایلچی برائے پاکستان و افغانستان ایلس ویلز نے ٹرمپ انتظامیہ کو سفارشات پیش کی ہیں کہ افغان جنگ کا حل طاقت کے استعمال کے بجائے مذاکرات سے نکالا جائے۔
-
مسئلہ کشمیر کے حل سےسرحدی گھن گرج بند ہوسکتی ہے
Jul ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۲نیشنل کانفرنس کے صدر اور رکن پارلیمنٹ ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے وادی کشمیر کی موجودہ غیر یقینی صورتحال، مبینہ لاقانونیت، اقتصادی بدحالی اور سیاسی خلفشار پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کو سیاسی طور پر حل کرنے سے امن و امان کی مکمل بحالی ممکن ہے۔
-
میزائل پروگرام سمجھوتہ یا مذاکرات نہیں کریں گے، جنرل جعفری
Jul ۱۹, ۲۰۱۷ ۲۰:۳۰سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے چیف کمانڈر، بریگیڈیئر جنرل محمد علی جعفری نے کہا ہے کہ ملک کی میزائل طاقت کے بارے میں کسی سے سمجھوتہ تو دور، مذاکرات بھی نہیں کریں گے۔
-
بحران کشمیر کے حل کے لئے تمام فریقین سے مذاکرات کی اپیل
Jul ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۸کشمیرکی صورتحال پر بی جے پی کے سابق رہنما یشونت سنہا نے کہا کہ وادی کے حالات کئی سال سے بی جے پی حکومت کی وعدہ خلافیوں کا نتیجہ ہے جب کہ کشمیر کی صورتحال بہتر کرنے کا ایک ہی طریقہ ہے کہ پاکستان اور حریت رہنماؤں سمیت تمام فریقین سے مذاکرات کئے جائیں۔
-
آستانہ مذاکرات کا پانچواں دور
Jul ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۲:۵۴نائب ایرانی وزیر خارجہ برائے عرب اور افریقی امورحسین جابری انصاری' کی قیادت میں ایرانی وفد پیر سے منگل تک آستانہ میں ہونے والی مختلف نشستوں میں شریک ہوگا۔
-
ایران وافغانستان کےتعلقات کوفروغ دینے پرتاکید
Jun ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۲:۵۴افغانستان کے اعلی سطحی سیاسی، سیکورٹی اور اقتصادی وفد نے جو اس وقت اسلامی جمہوریہ ایران کے دورے پر ہے ایران وافغانستان کے تعلقات کوفروغ دینے پرتاکید کی ہے۔
-
مسئلہ کشمیر ہند و پاک کے مابین قابل حل
Jun ۰۶, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۸ہندوستان نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر قابل حل ہے اور اسے مذاکرات کے ذریعے حل کیا جا سکتا ہے۔
-
مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے مذاکرات ضروری
Jun ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۰ہندوستان کے سینئیر سیاستدان نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے مذاکرات ضروری ہیں۔
-
جنگ مذاکرات کا نعم البدل نہیں
Jun ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۶ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر کی برسراقتدار جماعت پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) نے مسئلہ کشمیر کے حل کو اپنی پارٹی کا اہم ایجنڈا قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ پی ڈی پی کے بانی مفتی محمد سعید کے نظریہ کی بنیاد ہے ۔