-
عراق میں امریکی فوجیوں کی کارروائی پر بعض پابندیاں
Jan ۰۴, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۷عراق کی مسلح افواج کی کمانڈ نے عراق میں تعینات امریکی فوجیوں کے لئے شرائط اور پابندیاں عائد کردی ہیں
-
اقوام متحدہ میں روہنگیا مسلمانوں کے حقوق کی پامالی کی مذمتی قرارداد منظور
Dec ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۵اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے میانمار میں روہنگیا مسلمانوں اور دیگر اقلیتوں کے خلاف انسانی حقوق کی پامالی کی مذمت کرتے ہوئے قرارداد منظور کرلی ہے۔
-
ایران روس چین کی مشترکہ فوجی مشقیں شروع ۔ ویڈیو
Dec ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۳ایران روس اور چین کی بحریہ نے مشترکہ طور پر بحر ہند میں فوجی مشقوں کا آغاز کر دیا ہے۔ ابتدا میں ایران کی بندرگاہ چابہار پر ایرانی بحریہ کے عہدے داروں نے روسی اور چینی بحریہ کے فلیٹ کمانڈروں کا باضابطہ طور پر استقبال کیا۔ روس اور چین کے ساتھ مل کر ایرانی بحریہ کی یہ فوجی مشقیں عالمی ذرائع ابلاغ میں خاصی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں۔
-
سعودی اتحاد کا ڈرون تباہ، متعدد سعودی فوجی ہلاک
Dec ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۷یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے ملک کے شمالی مغربی علاقے میں سعودی اتحاد کا ڈرون طیارہ مار گرائے جانے کی خبر دی ہے۔
-
سعودی جارحیت میں درجنوں یمنی شہری شہید و زخمی
Oct ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۷سعودی حکومت کے لڑاکا طیاروں نے ایک بار پھر یمن کے صوبے صعدہ اور حجہ کے رہائشی علاقوں کو اپنے وحشیانہ حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
-
ایران کی دفاعی توانائیوں نے دشمن سے ہر طرح کی جرائت چھین لی ہے، جنرل باقری
Oct ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۹:۴۵اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ایران کی دفاعی توانائی نے دشمن کو ہر طرح کی جارحیت کا ارتکاب کرنے سے باز رکھا ہے۔
-
یمن پر اڑتالیس گھنٹوں میں پچاس حملے
Oct ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۱جارح سعودی اتحاد نے یمن کے مختلف علاقوں پر بڑے پیمانے پر وحشیانہ بمباری کی ہے
-
ایرانی مسلح افواج خطے میں امن و سلامتی کی ضامن
Sep ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۴ایران کی مسلح افواج خطے میں امن و سلامتی کی ضامن ہیں۔
-
سعودی عرب کو دھچکا، تیل تنصیبات پرحملوں کے بعد تیل اور گیس کی پیداوار میں 50 فیصد کمی
Sep ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۴سعودی عرب نے آرامکو کی دو تیل تنصیبات پر ہوئے ڈرون حملوں کے بعد تیل اور گیس کی پیداوار میں 50 فیصد کمی کردی ہے۔
-
ایران میں تیار کی گئیں جدید ترین فوجی گاڑیوں کی رونمائی
Aug ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۲ایران کی وزارت دفاع کے ماہرین کے ہاتھوں تیار کی گئی جدید ترین ٹیکنیکل فوجی گاڑی ارس ٹو اور اینٹی مائن بکتر بند گاڑی رعد کی رونمائی کی ایک تقریب کے دوران ایران کی مسلح افواج کے حوالے کر دی گئی۔