-
عراق میں امریکی فوجی چاہے وہ کسی بھی عنوان یا اسٹیٹس کے ساتھ موجود ہوں استقامتی گروہوں کے نشانے پر رہیں گے
Jul ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۷امریکی صدر جوبائیڈن اور عراقی وزیراعظم مصطفی الکاظمی نے پیر کی شب عراق میں امریکہ کے اٹھارہ سالہ فوجی مشن کے خاتمے پر اتفاق کرلیا ہے۔ اس سمجھوتے کے تحت رواں سال کے اختتام تک تمام امریکی فوجی عراق سے نکل جائیں گے وزیراعظم مصطفی الکاظمی نے کہا کہ عراقی سیکورٹی ادارے ملکی سلامتی کو یقینی بنانے کی پوری توانائی رکھتے ہیں لہذا امریکی فوجی رواں سال کے آخرتک اپنے وطن واپس لوٹ جائیں گے تاہم تربیتی امور میں تعاون کا سلسلہ کچھ عرصے تک جاری رہے گا۔
-
عراق میں امریکی فوجی مشن ختم ہونے کا اعلان
Jul ۲۷, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۵سحر نیوز رپورٹ
-
عراقی وزیر اعظم کا دوره امریکا - خصوصی رپورٹ
Jul ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۹خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
امریکی فوجیوں کو ہر صورت میں نشانہ بنائیں گے: عراقی گروہوں کا اعلان
Jul ۲۶, ۲۰۲۱ ۲۲:۰۸عراق کی استقامتی تحریک نجبا نے کہا ہے کہ وہ عراق میں موجود امریکی فوجیوں پر حملہ کرے گی خواہ وہ کسی بھی عنوان سے عراق میں رہنے کی کوشش کریں۔
-
امریکی فوجیوں کی دوبارہ تعیناتی کا دارومدار امریکی حکام سے مذاکرات کے نتائج پر ہے: مصطفی الکاظمی
Jul ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۴عراق کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ عراقی افواج کو داعش کا مقابلہ کرنے کے لئے امریکی فوجیوں کی مدد کی ضرورت نہیں ہے۔
-
بغداد کو امریکہ کی کوئی ضرورت نہیں: عراقی استقامتی تنظیموں کا اعلان
Jul ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۰عراق کی استقامتی تحریک نجباء نے عراق میں امریکی فوجیوں کی موجودگی کی ضرورت کے بارے میں عراقی وزیر خارجہ کے بیانات کو افسوس ناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بیانات امریکی مفادات کے لئے دئے گئے ہیں۔
-
عراق میں قیام امن کے تعلق سے ایران کا کرداراہم ہے: عراقی وزیراعظم
Jul ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۰:۵۸سحر نیوز رپورٹ
-
عراق میں قیام امن و پائیداری میں ایران ہماری بھرپور مدد کر رہا ہے ، عراقی وزیر اعظم نے سعودی پروپگنڈے پر دیا جواب
Jul ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۷عراقی وزیر اعظم نے کہا ہے کہ ایران عراق میں قیام امن و استحکام کے لئے ہماری بھرپور مدد کر رہا ہے دوسری جانب عراق کی استقامتی تحریک عصائب اہل حق نے کہا ہے کہ عراق کی مشکلات کی جڑ امریکا ہے -
-
عراق میں سرگرم استقامتی تنظیم "عصائب اھل الحق" کا امریکی فوجیوں کو انتباہ
Jul ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۸عصائب اھل الحق نے کہا ہے غاصب افواج پورے عراق میں کہیں پر بھی محفوظ نہیں ہیں۔
-
عراق میں امن و سیکورٹی علاقے کی سیکورٹی کے لئے موثر ہے : عراقی وزیراعظم
Jul ۰۲, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۲عراقی وزیراعظم نے زور دے کر کہا ہے کہ عراق میں امن و استحکام علاقے کے امن کے لئے موثرہے اور بین الاقوامی قراردادوں کی پابندی کئے بغیر علاقے میں امن و سیکورٹی قائم نہیں ہو سکتی