-
کیا امریکی بحری بیڑا اسرائیل کیلئے ہتھیار بھیجنے کے لئے استعمال ہو رہا ہے؟
Mar ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۷اسرائیل کے لئے امریکی ہتھیار بھیجے جانے کے خلاف سن فرانسسکو میں بڑا مظاہرہ ہوا ہے۔
-
حماس اور جہاد اسلامی کا ایران سے اظہار تشکر
Mar ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۷حماس اور جہاد اسلامی نے کہا ہے کہ ہم فلسطینیوں کے لئے ایران کی بے دریغ حمایت کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔
-
حماس کو شکست دینے کا اسرائیل کا ہدف حقیقت سے بہت دور: امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل
Mar ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۸:۵۹امریکی اور اسرائیلی انٹیلی جنس اور فوجی حکام کا خیال ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم کا حماس کو شکست دینے کا ہدف ناقابل تصور ہے۔
-
غزہ سے متعلق اقوام متحدہ کی رپورٹ پر ایران کا بیان
Mar ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۵اسلامی جمہوریہ ا یران نے غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کے ہاتھوں فلسطینی عوام کی منظم نسل کشی کے لئے، صیہونی حکومت کے ساتھ ہی دنیا کی قومی حکومتوں اور بین الاقوامی سیاسی و قانونی اداروں کو بھی جواب دہ قرار دیا ہے۔
-
غاصب صیہونی حکومت کے ٹھکانوں پر حزب اللہ لبنان کی تازہ یلغار
Mar ۲۸, ۲۰۲۴ ۲۰:۰۱حزب اللہ لبنان نے نسل کش غاصب اسرائیلی حکومت کے ٹھکانوں پر تازہ میزائل حملوں کی خبر دی ہے۔
-
جرمنی اور اردن میں فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرے
Mar ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۰جرمنی اور اردن میں فلسطین کے حامیوں نے مظاہرہ کر کے غزہ میں فوری طور پر جنگ بند کرنے کا مطالبہ کیا۔
-
پاکستانی وزیراعظم کا غزہ سےمتعلق قرارداد کے نفاذ پر زور
Mar ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۹پاکستان کے وزیراعظم نے مطالبہ کیا ہے کہ غزہ سے متعلق سلامتی کونسل کی قرار داد پر فوری طور پر عمل کیا جائے۔
-
فلسطین عالم انسانیت کا مسئلہ بن چکا ہے: صدر ایران
Mar ۲۷, ۲۰۲۴ ۲۰:۳۲اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے آج بدھ کو تہران میں اپنے وفد کے ہمراہ صدر ایران سید ابراہیم رئيسی سے ملاقات کی۔
-
صیہونی ٹھکانوں پر راکٹوں کی بارش، صیہونیوں میں افراتفری مچ گئی
Mar ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۲فلسطینی ذرائع نے خبر دی ہے کہ غزہ کے شمال میں اطراف میں واقع صیہونی ٹھکانوں پر کئی راکٹ حملے ہوئے ہیں۔
-
سلامتی کونسل میں فوری غزہ جنگ بندی کی قرارداد منظور
Mar ۲۵, ۲۰۲۴ ۲۰:۱۲فلسطینیوں کے خلاف کئی ماہ کی صیہونی بربریت کے بعد فوری غزہ جنگ بندی کی قرارداد بالآخر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں منظور ہوگئی۔