-
محمد عبدالسلام: امریکہ ہمارا نام دہشت گرد گروہوں کی فہرست میں ڈال کر سیاسی اہداف حاصل کرنا چاہتا ہے
Jan ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۶یمنی حکومت کے ترجمان نے تحریک انصاراللہ کا نام دہشت گرد گروہوں کی فہرست میں ڈالنے کے امریکی فیصلے کے بارے میں کہا ہے کہ اس طرح کے اقدامات ملت فلسطین کی حمایت میں رکاوٹ نہيں ڈال سکتے۔
-
غزہ پر وحشیانہ صیہونی بمباری، 17 اور فلسطینی شہید، شہداء کی تعداد 24280 سے زائد ہوگئی
Jan ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۱جمعرات کی صبح جنوبی غزہ پر صیہونی حکومت کے حملے میں سترہ افراد شہید ہوئے ہیں۔
-
فلسطینی مجاہدین نے دو اور اسرائیلی فوجیوں کو موت کے گھاٹ اتاردیا، ہلاک شدہ اسرائیلی فوجیوں کی تعداد 523
Jan ۱۷, ۲۰۲۴ ۲۱:۰۹غزہ میں فلسطینی مجاہدین اور اسرائیلی فوج کے درمیان جھڑپ میں دو اسرائیلی فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
غزہ میں غاصب اسرائیل کے مزید 2 فوجی ہلاک
Jan ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۹غزہ کی زمینی جنگ میں صیہونی فوج نے اپنے مزید دو فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف کیا ہے جن میں ایک فوجی افسر بھی شامل ہے۔
-
اٹلی میں فلسطینی عوام کی حمایت میں زبردست مظاہرہ (ویڈیو)
Jan ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۳اٹلی کے عوام نے فلسطینی عوام کی حمایت میں مظاہرہ کرکے غزہ پٹی پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کی مذمت کی۔
-
غزہ میں قحط اور بھوک مری کی بابت اقوام متحدہ کا انتباہ
Jan ۱۷, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۴اقوام متحدہ میں غزہ میں قحط اور بھوک مری کی بابت سخت خبردار کیا ہے۔
-
یمن نے اسرائیل کی طرف جانے والے ایک اور جہاز کو نشانہ بنا دیا
Jan ۱۷, ۲۰۲۴ ۰۱:۱۷یمن کی مسلح افواج نے بحیرۂ احمر میں غاصب اسرائیل سے مربوط ایک جہاز کو نشانہ بناتے ہوئے غاصب اسرائیلی حکومت کے خلاف اپنے نئے آپریشن کا اعلان کیا ہے۔
-
پرتگال میں مظلوم فلسطینی عوام کی حمایت میں زبردست مظاہرے (ویڈیو)
Jan ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۶پرتگال کے دارالحکومت لزبن کے عوام نے غزہ کی حمایت میں مظاہرہ کیا۔
-
ایران کے وزیرخارجہ اور اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی ٹیلی فونی گفتگو، غزہ کی صورتحال پر تبادلہ خیال
Jan ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۵ایران کے وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے ٹیلیفون پر رابطہ کرکے یمن پر امریکہ اور برطانیہ کے حملے کو ایسی اسٹریٹیجک غلطی قرار دیا ہے جو علاقے میں کشیدگی بڑھنے کا باعث بنےگی۔
-
غزہ پر وحشیانہ صیہونی بمباری، چوبیس گھنٹے میں 132 فلسطینی شہید، شہدا کی تعداد 24100 ہوگئی
Jan ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۲غزہ میں فلسطین کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ شہدائے غزہ کی تعداد چوبیس ہزار ایک سو سے تجاوز کرگئی ہے۔