-
ہند و پاک کے وزرائے اعظم کی ملاقات
Jun ۰۹, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۶قزاقستان کے دارالحکومت آستانہ میں پاک - ہند وزرائے اعظم کی غیر رسمی ملاقات ہوئی ہے۔
-
نریندرمودی اورمحبوبہ مفتی کا کشمیر کی صورتحال پر تبادلہ خیال
Apr ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۳ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر کی وزیراعلی نے کشمیر کی صورتحال کے سلسلے میں ہندوستان کے وزیر اعظم سے ملاقات کی۔
-
ایران، چین اور یونان کے وزرائے خارجہ کی ملاقات
Apr ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۹ایران،چین اور یونان کے وزرائے خارجہ نے ایتھنز میں ملاقات کی اور باہمی امور اور دیگر مسائل پر گفتگو کی۔
-
رہبرانقلاب اسلامی سے فوج کے اعلی کمانڈروں اور افسروں کی ملاقات (مختصر خبر)
Apr ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۷رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے اعلی کمانڈروں اور افسروں سے ملاقات میں فرمایا کہ آج ایران میں اقتصادی استحکام ملک کے لئے اہم کلیدی ہدف اور ترجیح ہے
-
شام پر حملہ امریکہ کی اسٹریٹیجک غلطی ہے، رہبر انقلاب اسلامی
Apr ۰۹, ۲۰۱۷ ۲۰:۲۰رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے شام پر امریکی حملے کو اسٹریٹیجک غلطی قرار دیتے ہوئے فرمایا ہے کہ یورپ نے تکفیریوں کی تقویت کرکے جو غلطی کی ہے امریکہ داعش کی حمایت کرکے اسی غلطی کا اعادہ کر رہا ہے۔
-
ایران اور لٹویا کے نائب وزرائے خارجہ کی ملاقات
Apr ۰۵, ۲۰۱۷ ۰۹:۰۹ایران اور لٹویا کے نائب وزرائے خارجہ نے دونوں ملکوں کے تعلقات کے فروغ پر تاکید کی۔
-
ایران اور روس کے صدور کی ملاقات، باہمی تعلقات کے فروغ پر تاکید
Mar ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۹:۵۸صدر ایران نے ماسکو میں اپنے روسی ہم منصب ولادی میر پوتن سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
-
آذربائیجان کے صدر کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات
Mar ۰۵, ۲۰۱۷ ۲۰:۰۷رہبر انقلاب اسلامی نے مشترکہ مذہب کو ایران اور آذربائیجان کے درمیان قربت کا سب سے اہم عامل قرار دیا۔
-
مختلف ملکوں کے اسپیکروں کی صدر ڈاکٹر حسن روحانی اور اسپیکر علی لاریجانی سے ملاقات
Feb ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۹:۲۰صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران، فلسطینی عوام کی حمایت جاری رکھے گا اور اس حوالے سے تہران کے موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی۔
-
علامہ ناصرعباس کی وفاقی وزیر داخلہ سےملاقات
Feb ۰۸, ۲۰۱۷ ۰۸:۴۹مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی قیادت میں ایم ڈبلیو ایم کے اعلیٰ سطح کے وفد نے وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار سے پنجاب ہاوس اسلام آباد ملاقات کی۔