-
نیتن یاہو کرپٹ وزیراعظم، اسرائیلی عوام کا سڑکوں پرنعرہ
Dec ۰۳, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۰اسرائیل کے وزیر اعظم نیتن یاہو کے مبینہ کرپشن میں ملوث ہونے کی وجہ سے ان کے خلاف اسرائیلی عوام سڑکوں پر نکل آئے۔
-
صیہونیت کا پروردہ،سعودی شہزادہ! ۔ کارٹون
Nov ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۴قبیلۂ آل سعودی اور دشمن اسلام و مسلمین اسرائیل کے آپسی تعلقات اب کسی سے ڈھکے چھپیے نہیں رہے۔صیہونی حکومت بالخصوص نتن یاہو کو شہرت و اقتدار کے متوالے سعودی ولیعہد محمد بن سلمان سے بڑی امیدیں ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ اسرائیل میں سابق امریکی سفیر نے اس سعودی شہزادے کو ولیعہد چنے جانے پر اپنی خوشی کا اظہار کرتے ہوئے اس انتخاب کو اسرائیلی خوابوں کی تکمیل کے مترادف قرار دیا تھا۔
-
اسرائیل کو ایران کی بڑھتی ہوئی طاقت کا خوف
Nov ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۵اسرائیل کے وزیراعظم نے شام میں داعش کی شکست اور خطے میں ایران کی بڑھتی ہوئی طاقت پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
نتنیاہو کے بیان پر وزیرخارجہ جواد ظریف کا ردعمل
Oct ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۹:۰۷اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ جواد ظریف نے صیہونی حکومت کے وزیراعظم کی اس درخواست کو مضحکہ خیز قرار دے دیا کہ ایرانی وزیرخارجہ اپنا ٹوئیٹر پیج بند کردیں
-
فلسطینیوں کے لئے صیہونی حکومت کی چار شرطیں
Oct ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۴صیہونی حکومت کے وزیراعظم نے فلسطینیوں کے قومی آشتی معاہدے کو تسلیم کرنے کے لئے چار شرطیں عائد کر دی ہیں-
-
امریکہ کی طرح، اسرائیل کا بھی یونسکو سے نکلنے کا فیصلہ
Oct ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۳امریکہ کے بعد غاصب صیہونی حکومت نے بھی یونسکو سے نکلنے کا اعلان کر دیا ہے
-
ایرانی میزائل سے نیتن یاہو پر خوف طاری ۔ کارٹون
Oct ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۴ایرانی میزائل خرمشہر نے نیتن یاہو کو ہنگامی اجلاس بلانے پر مجبور کیا۔(کارٹون ازفارس نیوز)
-
صیہونی وزیر اعظم کے خلاف مظاہرہ
Oct ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۱:۵۵مقبوضہ فلسطین کے عوام نے کل رات صیہونی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کے مالی اسکینڈل کے کیس میں سست روی پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
انٹرپول میں فلسطین کی رکنیت پر نتن یاہو سیخ پا
Sep ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۲صیہونی حکومت کے وزیراعظم نتن یاہو نے فلسطین کے انٹرپول میں شامل ہونے پر ردعمل ظاہر کیا ہے
-
داعش کی شکست پر اسرائیل میں صف ماتم بچھ گئی ہے، نصراللہ
Aug ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۷حزب اللہ کےسربراہ سید حسن نصراللہ نے داعش کو امریکی پیداوار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس گروہ کو صیہونی اہداف کی تکمیل کے لیے بنایا گیا ہے۔