-
مالی بدعنوانی کا الزام، صیہونی وزیراعظم سے پولیس تیسری بار پوچھ گچھ کرے گی
Jan ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۳صیہونی پولیس نے اعلان کیا ہے کہ مالی بدعنوانی میں ملوث ہونے کے سلسلے میں وزیراعظم بنیامین نتن یاہو سے ایک بار پھر تفتیش کی جائے گی۔
-
اسرائیلی وزیر اعظم کے الزامات پر اوباما کا ردعمل
Jan ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۹:۱۸امریکی صدر نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم اور بعض ریپبلکن اراکین کی جانب سے امریکی حکومت کے خلاف الزام تراشی، یہودی کالونیوں کی تعمیر کے مسئلے سے رائے عامہ کو منحرف کرنے کے لئے ہے-
-
نتنیاہو کا عرب ملکوں کے ساتھ ایران مخالف تعاون کا اعتراف
Jan ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۹صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نے اعتراف کیا ہے کہ عرب ملکوں کے ساتھ ان کا ایران مخالف خفیہ اور انٹلی جنس تعاون قائم ہے۔
-
امریکی وزیر خارجہ کا حالیہ بیان اسرائیل کے نقصان میں ہے : تین یاہو
Dec ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۴:۳۰صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نے اسرائیل کے بارے میں امریکی وزیر خارجہ کے حالیہ بیان پر تنقید کرتے ہوئے اسے اسرائیل کے نقصان میں قرار دیا ہے۔
-
تل ابیب کے خلاف منظور ہونے والی قرارداد میں باراک اوباما حکومت ملوث ہے: نتین یاہو
Dec ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۸صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نے اسرائیل کے خلاف اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی جانب سے منظور کی جانے والی قرارداد میں امریکہ کی بارک اوباما حکومت کے ملوث ہونے کا الزام عائد کیا ہے۔
-
تل ابیب میں مظاہرین نے نتنیاہو کا مجسمہ گرا دیا
Dec ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۶:۱۷اسرائیلی مظاہرین نے تل ابیب کے رابین اسکوائر پر نصب صیہونی حکومت کے وزیراعظم نتنیاہو کے مجسمے کوگرا دیا ہے
-
جولان کے بارے میں روس اپنے موقف پر قائم ہے، ماسکو
May ۱۷, ۲۰۱۶ ۰۸:۰۳قصر کرملین کے ترجمان نے کہا ہے کہ شام کے مقبوضہ جولان کے علاقے کے بارے میں روس کے موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے اور اس کا یہ موقف، اس سلسلے میں بین الاقوامی قراردادوں اور قوانین و اصول کے مطابق ہے۔
-
آل سعود نے نیتن یاھو کی انتخابی مہم پر اسّی ملین ڈالر کی رقم خرچ کی
May ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۷:۰۶سعودی حکومت نے، صیہونی حکومت کے وزیراعظم کی انتخابی مہم پراسّی ملین ڈالر کی رقم خرچ کی ہے۔