-
امریکا، نسل پرستی اور عدم مساوات کے خلاف مظاہرے جاری+ ویڈیو
Jul ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۸امریکہ میں عدم مساوات، نسل پرستی اور مظاہریں کی سرکوبی کے خلاف وسیع پیمانے پر احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
صدر ٹرمپ کے اختیارات محدود کئے جائیں: امریکی میئرز
Jul ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۱مختلف امریکی شہروں کے میئروں نے ایوان نمائندگان سے اپیل کی ہے کہ وہ ان کے شہروں میں فیڈرل سیکورٹی فورس روانہ کرنے کے لئے امریکی صدر کے اختیار کو سلب کر لیں۔
-
امریکی شہروں میں نسل پرستی کے خلاف مظاہروں میں شدت
Jul ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۰:۵۵سحر نیوزرپورٹ
-
عدم مساوات اور نسل پرستی کے خلاف نیویارک میں احتجاج
Jul ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۹امریکہ میں عدم مساوات، نسل پرستی اور مظاہریں کی سرکوبی کے خلاف نیویارک کے شہریوں نے وسیع پیمانے پر احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
مظاہروں میں شدت، امریکی شہر سیاٹل کے حالات بحرانی
Jul ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۶امریکی ریاست واشنگٹن کے شہر سیاٹل کے پولیس حکام نے اعتراف کیا ہے کہ نسل پرستی کے خلاف ہونے والے احتجاجی مظاہروں کے زور پکڑنے کے باعث شہر کے حالات انتہائی بحرانی ہو گئے ہیں- سیاٹل کے ساتھ ساتھ امریکا کے متعدد شہروں میں نسل پرستی کے خلاف احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
امریکی صدر ٹرمپ کے تشدد پسندانہ اقدامات کے خلاف مظاہرے
Jul ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۳امریکہ میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے جارحانہ اور تشدد پسندانہ فیصلوں کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
امریکہ کو دریافت کرنے والے کا مجسمہ سرنگوں کر دیا گیا
Jul ۲۵, ۲۰۲۰ ۲۱:۴۳امریکہ میں نسل پرستی کے خلاف اور سماجی انصاف کی خواہاں تحریک کے تحت شیکاگو شہر کے دو علاقوں میں امریکہ کو دریافت کرنے والے کولمبس کے دو مجسموں کو سرنگوں کر دیا گیا۔
-
امریکا میں مظاہرین کی سرکوبی
Jul ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۰سحر نیوزرپورٹ
-
ٹرمپ نے مظاہرین کو کچلنے کا حکم دے دیا
Jul ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۳امریکی صدر نے مظاہرین کو کچلنے کے لئے شیکاگو سمیت کئی شہروں میں فیڈرل پولیس روانہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
سعودی عرب جاگ جاو، امریکی حکومت سرکش ہے: ایران
Jul ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۰ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ امریکہ کی موجودہ حکومت سرکش، قانون شکن اور نسل پرست ہے۔