-
امریکا میں نسل پرستی کے خلاف مظاہرہ
Sep ۱۵, ۲۰۱۷ ۲۰:۰۸امریکی ریاست کیلی فورنیا کے شہر برکلی میں سیکڑوں افراد نے انتہا پسندانہ افکار کے حامل معروف ٹی وی اینکر کی تقریر کے خلاف مظاہرہ کیا ہے
-
امریکی سینیٹ کا ٹرمپ سے مطالبہ؛ نسل پرستوں کی کھل کرمذمت کریں
Sep ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۸:۰۱امریکی سینیٹ نے ایک قرارداد پاس کرکے سفید فاموں کی نسلی برتری کے حامی انتہا پسند گروہوں کی سرگرمیوں کی مذمت کی ہے
-
امریکا میں مظاہرین کی سرکوبی
Aug ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۶:۱۷سحر نیوز رپورٹ
-
ٹرمپ کے خلاف تنقیدوں کی لہر
Aug ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۶:۲۵امریکی صدر کی جانب سے نسل پرست پولیس افسر کو معاف کرنے کے بعد انھیں نسل پرستانہ اور مہاجر مخالف اقدامات کے باعث ریپبلکنز اور ڈیموکریٹس دونوں کی تنقیدوں کا سامنا ہے
-
نسل پرست پولیس افسر کو معافی، امریکیوں کو ٹرمپ نے آئینہ دکھایا
Aug ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۴امریکی کانگریس کے اراکین نے ریاست ایریزونا کے برخاست کر دیئے جانے والے نسل پرست پولیس افسر کو ٹرمپ کی جانب سے معاف کر دیئے جانے کو شرمناک اقدام قرار دیا ہے
-
امریکا میں نسل پرستی کے خلاف مظاہرے
Aug ۲۱, ۲۰۱۷ ۲۱:۴۲سحر نیوز رپورٹ
-
امریکہ میں نسل پرستی مخالف احتجاج میں شدت
Aug ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۰امریکہ میں نسل پرستی کی مخالفت میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور ریاست کنساس کے لوگوں نے نسل پرست گروہوں کے خلاف مظاہرے کیے ہیں۔ دوسری جانب امریکی سینیٹروں نے بھی شارلٹس ول کے واقعے کے بارے میں صدر ٹرمپ کے نسل پرستانہ بیانات پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
امریکا میں نسل پرستی کے خلاف مظاہرے
Aug ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۹:۵۶سحر نیوز رپورٹ
-
امریکا: نسل پرستی کے خلاف احتجاج
Aug ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۴امریکا میں ہزاروں افراد نے نسل پرستی کے خلاف سڑکوں پر احتجاج کیا۔
-
کینیڈا میں نسل پرستی کے خلاف احتجاج
Aug ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۸:۱۱ہزاروں افراد نے کینیڈا کے شہر ونکوور میں میں مظاہرہ کرکے، فسطائی گروہوں اور نیونازی ازم کے خلاف احتجاج کیا ہے۔