-
امریکہ اور برطانیہ میں ٹرمپ کے خلاف مظاہرے
Aug ۱۹, ۲۰۱۷ ۲۲:۰۶سیکڑوں امریکی شہریوں نے شمالی ریاست اوریگن میں نسل پرستی کے خلاف مظاہرہ کرکے، شارلٹس ول میں نسل پرستوں کے ہاتھوں مارے جانے والوں کا ساتھ یکجہتی کا اعلان کیا ہے۔
-
دہشت گردی کے بارے میں مغرب کے دوہرے معیاروں پر تنقید
Aug ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۵:۲۴اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ دہشت گردی کا کسی بھی مذہب اور نسل سے تعلق نہیں ہے۔
-
امریکا میں نسل پرست اور انتہا پسند گروہوں میں اضافہ
Aug ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۵:۵۳امریکا میں تشدد اور نسلی برتری کو رواج دینے والے ایک ہزار انتہا پسند گروہ سرگرم ہیں۔
-
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ یوٹرن لینے کے ماہر
Aug ۱۷, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۱امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ملک میں نسل پرستی کی آگ کو بجھانے کے بجائے اس پر مزید تیل چھڑک دیا۔
-
وائٹ ہاؤس کے چیف آف اسٹاف کے ردعمل پر سوشل میڈیا میں بحث
Aug ۱۶, ۲۰۱۷ ۲۰:۰۱امریکی صدر کےنسل پرستانہ موقف کے بارے میں وائٹ ہاؤس کے چیف آف اسٹاف کے ردعمل پر سوشل میڈیا میں زبردست بحث چھڑ گئی
-
امریکہ میں نسل پرستی
Aug ۱۵, ۲۰۱۷ ۲۳:۱۱خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
امریکا میں نسل پرستوں کے تشدد کی مذمت
Aug ۱۳, ۲۰۱۷ ۲۲:۲۲سحر نیوز رپورٹ
-
امریکا میں نسل پرستانہ حملہ، دو مسلمان جاں بحق
May ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۵:۳۹امریکا میں ایک نسل پرست مسلح حملہ آور نے دو مسلمانوں کو قتل کر دیا۔
-
عظیم باکسر کا بیٹا ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف عدالت میں
Apr ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۵دنیا کے عظیم باکسر محمد علی کلے کے صاحبزادے نے مسلمانوں پر آئے روز کی پابندیوں سے متعلق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں کے خلاف عدالت جانے کا اعلان کیا ہے۔
-
لندن میں نسل پرستی کے خلاف مظاہرہ
Apr ۰۸, ۲۰۱۷ ۲۰:۴۰لندن میں سیکڑوں افراد نے تارکین وطن کی حمایت اور نسل پرستی کے خلاف مظاہرے کئے ہیں۔