-
جاری ہے چشمۂ خدمت گزاری
May ۰۵, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۰ایک طرف کورونا وائرس کے باعث پیدا ہونے والی اقتصادی مشکلات تو دوسری طرف ماہ مبارک رمضان میں انفاق و اطعام کی فضیلت، یہ سبب بنے ہیں کہ بندگان خدا ایک دوسرے کا پہلے سے زیادہ خیال رکھیں۔ ان دنوں ایران میں مومنانہ خدمت سے موسوم ایک مبارک مہم کا سلسلہ جاری ہے جس کے تحت بے بضاعت اور مستحق افراد کے لئے انسان دوستانہ امداد کا بندوبست کیا جاتا ہے۔
-
ایران میں افطار کی روایتی اشیاء کے دلکش مناظر
May ۰۲, ۲۰۲۰ ۲۱:۱۵ایران میں ماہ مبارک رمضان میں عام طور پر بڑی سادگي سے افطار کیا جاتا ہے لیکن ایسا بھی نہیں ہے کہ لوگ افطار کے سلسلے میں اہتمام ہی نہیں کرتے۔ اس فوٹو گیلری میں ایران میں افطار کی روایتی اشیاء کی ایک جھلک دیکھیے۔
-
مسجد الاقصیٰ، بند دروازوں کے پیچھے فلسطینیوں کی نماز
May ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۸مسجد الاقصیٰ، بند دروازوں کے پیچھے فلسطینیوں کی نماز
-
ٹیچرز وداؤٹ بارڈرز (فوٹو گيلری)
May ۰۱, ۲۰۲۰ ۲۳:۱۱پیار، ایثار اور مہربانی کی کوئي سرحد نہیں ہوتی، چاہے وہ کورونا کے حالات ہی کیوں نہ ہوں۔ ایران کے ٹیچرز بھی، ڈاکٹروں اور میڈیکل اسٹاف کی طرح آن لائن کلاسیں لینے کے ساتھ ہی ساتھ دیہی علاقوں میں گھر گھر جا کر بچوں کو پڑھا رہے ہیں اور اس طرح انھیں عشق و ایثار کا درس دے رہے ہیں۔ ایسے ہی ایک ٹیچر قاسم سہرابی ہیں جو مرند علاقے میں بچوں کو پڑھا رہے ہیں۔ ان کی ذمہ داری کے احساس کی ایک جھلک دیکھیے۔
-
ماہ خدا میں خانہ خدا کا نظارہ ۔ تصاویر
Apr ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۴ان دنوں قلیل تعداد میں فرزندان توحید کو مسجد الحرام میں نماز پڑھنے کی توفیق حاصل ہے جو کورونا کے پیش نظر سوشل ڈسٹینسنگ کا خیال رکھتے ہوئے خانۂ خدا میں شرفیاب ہوتے ہیں۔
-
دفعِ کورونا کے لئے دعا کے مختلف انداز ۔ تصاویر
Apr ۲۸, ۲۰۲۰ ۲۳:۲۰دنیا بھر میں جہاں کورونا کی روک تھام کے لئے مختلف اقدامات عمل میں لائے جا رہے وہیں مختلف مذاہب و ادیان کے ماننے والے اپنے اپنے انداز میں کورونا کے خاتمے کے لئے دعا میں بھی کر رہے ہیں۔
-
کورونا سے متاثر ہیں ماہ مبارک کے نظارے۔ تصاویر
Apr ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۳کورونائی وبا کے پھیلنے کے بعد چونکہ اجتماعات پر پابندی عائد کر دی گئی، لذا ماہ مبارک رمضان میں ہونے والے نماز و دعا و مناجات کے اجتماعات بھی بہت کم ہو گئے ہیں اور محدود پیمانے پر سوشل ڈسٹینسنگ کا خیال رکھتے ہوئے انجام پا رہے ہیں۔ البتہ جن علاقوں میں کورونا کا اثر کم ہے یا نہیں ہے، وہاں اس قسم کے اجتماعات بدستور جاری ہیں۔
-
ایثار و ہمدردی کی مشقیں ۔ ویڈیو+تصاور
Apr ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۷اس وقت پورے ایران اسلامی میں ماہ مبارک رمضان کی آمد اور کورونا وائرس کے سبب پیدا ہونے والی مشکلات کے پیش نظر جا بجا ہمدلی و ہمدردی کی مشقیں جاری ہیں۔ ’’مومنانہ خدمت‘‘ سے موسوم ان مشقوں میں ایرانی عوام کا تو بھرپور تعاون ہے ہی، ساتھ ہی ساتھ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی اور رضاکار فورس بسیج کا بھی بڑا اہم کردار ہے۔ یہ تصاویر دار الحکومت تہران میں واقع امام خمینی (رہ) عیدگاہ کی ہیں جہاں شہدائے اسلام و وطن کی یاد کے ہمراہ، مستحق افراد کے لئے راشن پیکجز کو تیار کیا جا رہا ہے۔
-
خلیج فارس ریڈار سسٹم ۔ تصاویر
Apr ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۹ایران کا تیارہ کردہ جدید ترین اور پیشرفتہ ترین خلیج فارس ریڈار سسٹم آٹھ سو کلومیٹر کی رینج میں پرواز کرنے والے ایسے تمام فضائی اہداف کا پتہ لگا سکتا ہے جو ریڈار کی رینج سے بچنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ حتی خلا سے زمین کے مدار میں داخل اور خارج ہونے والا کوئی بیلسٹک میزائل بھی اس ریڈار کی نظروں سے بچ کر نہیں نکل سکتا۔
-
آج کل ساری دنیا ڈاکٹروں کی قدرداں ہے ۔ تصاویر
Apr ۱۸, ۲۰۲۰ ۲۰:۳۰دنیا کے مختلف ممالک میں کورونا کے خلاف جاری محاذ آرائی میں فرنٹ لائن پر موجود ڈاکٹروں اور نرسوں کی مختلف انداز میں قدردانی کی جا رہی ہے۔