Jun ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۰ Asia/Tehran
  • انتخابات میں عوام کی شرکت، دشمنوں میں کھلبلی

اسلامی جمہوریہ ایران میں صدارتی اور بلدیہ کے انتخابات میں عوام نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا جس کے بعد دشمن میڈیا کی بولتی بند ہو گئی۔

انتخابات سے پہلے دشمن میڈیا یہ پروپیگینڈا کر رہا تھا کہ اس بار انتخابات میں زیادہ شراکت نہیں ہوگی اور عوام اپنے نظام سے ناراض ہیں لیکن عوام نے بھرپور انداز میں شرکت کرکے دشمنوں کی ساری سازشوں پر پانی پھیر دیا۔

ٹیگس