Jun ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۴ Asia/Tehran
  • انتخابات میں اقلیت کی شرکت

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدارتی انتخابات میں اس بار عوام نے بڑھ چڑھ کر شرکت کی اور دشمنوں کے سارے اندازوں پر پانی پھیر دیا۔

انتخابات میں اقلیت نے بھی زبردست شرکت کی اور اپنے حق رای دہی کا استعمال کرکے ملک کو مضبوط قیادت دینے کی کوشش کی ہے۔

ان تصاویر میں سے کچھ ایران میں مقیم اقلیتی مذہب کے افراد کی ہے جو اپنے ووٹ کاسٹ کر رہے ہیں جبکہ دوسری تصاویر بغداد اور عراق کے دیگر مقامات پر رہنے والے ایرانی شہری اپنے اپنے ووٹ کاسٹ کرتے دیکھے جا سکتے ہیں۔

ٹیگس