-
امریکا میں نسل پرستی کے خلاف ملک گیر تحریک جاری
Jun ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۰امریکا میں نسل پرستی کے خلاف ملک گیر تحریک جاری ہے ۔ دارالحکومت واشنگٹن میں حکومت نے نسل پرستی اور ریاستی دہشت گردی کے خلاف مظاہرین کی سرکوبی کے لئے سیکورٹی بڑھادی ہے۔
-
امریکی مظاہرین نے معروف پُل گولڈن گیٹ کو بند کر دیا
Jun ۰۷, ۲۰۲۰ ۲۱:۴۸امریکہ میں ریاستی سطح پر رائج نسل پرستی کے خلاف مظاہرے بدستور جاری ہیں اور مظاہروں کا دائرہ سیکڑوں شہروں تک پھیل گیا۔ دوسری جانب کینیڈا اور یورپ کے مختلف ملکوں میں بھی امریکی پولیس کے نسل پرستانہ تشدد اور غیر سفید فام امریکیوں کے تئیں ریاستی دہشت گردی کے خلاف مظاہروں کیے جا رہے ہیں۔
-
ٹرمپ نے واشنگٹن میں نیشنل گارڈ کی تعیناتی کا اپنا حکم واپس لیا، کیا ہے وجہ؟
Jun ۰۷, ۲۰۲۰ ۲۱:۱۲امریکا کے صدر نے کہا ہے کہ انھوں نے اپنا فیصلہ واپس لیتے ہوئے نیشنل گارڈ کو حکم دیا ہے کہ وہ دارالحکومت واشنگٹن سے باہر نکل جائے۔
-
واشنگٹن کی میئر نے ٹرمپ کو سبق سکھایا ۔ ویڈیو
Jun ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۲امریکی دارالحکومت واشنگٹن کی رنگین فام خاتون میئر موریئل بوسر نے نسل پرستی کے حامی امریکی صدر کو اچھا سبق سکھایا۔ انہوں نے ایوان صدر وائٹ ہاؤس کی جانب جانے والی سڑک کا نام تبدیل کر کے اسے اُس نعرے سے موسوم کر دیا جو آج کل امریکہ بھر میں نسل پرستی کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں کا ورد زباں بن چکا ہے۔ ’’BLACK LIVES MATTER‘‘۔ میئر نے سڑک کا نام بدلنے کے ساتھ ساتھ اُس سڑک پر بڑے جلی حروف میں یہی عبارت پینٹ کرا دی ہے۔
-
روس کی امریکہ کو اب تک کی سب سے بڑی دھمکی
May ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۶ایک روسی سینیٹر نے خبردار کیا ہے کہ اگر جرمنی میں موجود امریکی ایٹم بموں کو پولینڈ منتقل کیا گیا تو ماسکو واشنگٹن تعلقات بڑے بحران کا شکار ہو سکتے ہیں۔
-
کورونا وائرس کے بارے میں واشنگٹن کا دعوا بے بنیاد ہے: ڈبلیو اچ او
May ۰۵, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۰عالمی ادارہ صحت نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ ابھی تک اس کا کوئی ثبوت پیش نہیں کر سکا ہے کہ کورونا وائرس کا سرچشمہ نیچر نہیں ہے.
-
دنیا بدمعاش کی عائد کردہ پابندیوں کو خاطر میں نہ لائے: ظریف
Mar ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۵ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے موجودہ صورتحال میں امریکی پابندیوں پر عمل نہ کرنے کو اخلاقی ضرورت قرار دیا اور عالمی برادری سے اپیل کی کہ وہ ایران کے خلاف امریکی پابندیوں پر محض تماشائی نہ بنے۔
-
امریکہ میں کورونا کے چھبیس ہزار سے زائد کیس، ٹرمپ کا کاروبار بھی متاثر ہوا
Mar ۲۲, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۰امریکہ کے وزیر صحت نے اس ملک میں کورونا وائرس میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافے کی خبر دی ہے۔
-
امریکہ کو چین کا انتباہ، تمام آپشن میز پر ہیں
Mar ۱۸, ۲۰۲۰ ۲۱:۵۴چین کی وزارت خارجہ نے امریکہ کو دھمکی دی ہے کہ اگر واشنگٹن اس غلط راستے کو جاری رکھنا چاہے گا تو بیجنگ نئے اقدامات کرے گا۔
-
امریکہ میں کورونا: ایک ہلاک، واشنگٹن میں ہنگامی حالت کا اعلان
Mar ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۴امریکا میں کورونا وائرس سے ہونے والی ہلاکت کے بعد واشنگٹن میں ہنگامی حالت کا اعلان کر دیا گیا ہے۔