-
روس کی امریکہ کو جوابی اقدامات کی دھمکی
Dec ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۶:۵۶روس نے کہا ہے کہ ماسکو امریکہ کی نئی پابندیوں پر خاموش نہیں رہےگا۔
-
اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے تعلقات دوستانہ ہیں
Nov ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۰متحدہ عرب امارات کے نائب وزیر دفاع نے صیہونی حکومت کے ساتھ اپنے ملک کے تعلقات کو دوستانہ قرار دیا ہے۔
-
ایران، ہندوستان و افغانستان کے وزرائے اقتصاد کی ملاقات
Oct ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۳ایران کے وزیر اقتصاد و خزانہ نے عالمی بینک اور عالمی مالیاتی فنڈ کے اجلاس میں شرکت کے لئے اپنے دورہ نیویارک میں ہندوستان اور افغانستان کے وزرائے اقتصاد سے ملاقات کی ہے۔
-
واشنگٹن میں نسل پرستی مخالف مظاہرہ
Oct ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۴:۴۱ہزاروں امریکیوں نے واشنگٹن میں مظاہرے کر کے نسل پرستی کا سختی سے مقابلہ کئے جانے کا مطالبہ کیا۔
-
واشنگٹن کا افسوس ایک ڈرامہ ہے : ماسکو
Aug ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۸:۰۰ماسکونے امریکہ کے سات سو پچپن سفارتکاروں اور کارکنوں کو ماسکو سے نکالے جانے پر واشنگٹن کے افسوس کو ایک ڈھونگ قرار دیا ہے۔
-
واشنگٹن میں محنت کشوں کے ٹرمپ مخالف مظاہرے
May ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۶:۰۳واشنگٹن میں امریکی صدر ٹرمپ کی پالیسیوں کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرے ہوئے ہیں۔
-
امریکی حکومت میں بدعنوانیوں کا اعتراف
Mar ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۵:۴۶حفظان صحت سے متعلق اوباما کیئر منصوبے کا متبادل منصوبہ نافذ کروانے میں امریکی صدر ٹرمپ کی شکست کے بعد امریکہ کے بجٹ اور منیجمنٹ امور کے ڈائریکٹر نے واشنگٹن میں وسیع پیمانے پر فساد پائے جانے کا اعلان کیا ہے۔
-
واشنگٹن میں صیہونی مخالف مظاہرہ
Feb ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۹:۰۰امریکی شہریوں نے فلسطینیوں کے خلاف صیہونی حکومت کے جارحانہ اقدامات اور فلسطینی زمینوں پر اس غاصب حکومت کے ناجائز قبضے کے خلاف واشنگٹن میں مظاہرہ کیا ہے۔
-
واشنگٹن میں ٹرمپ کے مخالف نے بطور احتجاج خود کو آگ لگا لی
Jan ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۹:۲۳امریکہ کے نو منتخب صدر ٹرمپ کے ایک مخالف نے واشنگٹن میں خود کو آگ لگا لی -
-
ڈونلڈ ٹرمپ کی حلف برداری سے قبل واشنگٹن میں احتجاج جاری
Jan ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۹امریکہ میں نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریب حلف برداری کا وقت قریب آنے کے موقع پر واشنگٹن کی سڑکوں پر احتجاج کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔