-
بیلجیم حکومت کس طرح سے دہشت گرد تنظیم ایم کے او کے سرغنہ کی میزبانی کرسکتی ہے؟، ایران
Sep ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۳اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کےترجمان نے کہا ہے کہ بیلجيم کی حکومت کس طرح سے دہشت گردی کے خلاف جنگ کے دعووں کے ساتھ دہشت گرد تنظيم ایم کے او کے سرغنہ کی اپنے ملک میں میزبانی کر سکتی ہے؟
-
امریکی پابندیاں مذاق بن گئی ہیں اور یورپی ممالک نے وقت ضائع کرنے کا ڈرامہ کیا ہے: امیرعبداللہیان
Sep ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۳ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف امریکی پابندیاں اب دنیا میں مذاق بن چکی ہیں۔
-
جامع ایٹمی معاہدے کے تعلق سے یورپ کی عہد شکنی کا سلسلہ جاری، ایرانی وزارت خارجہ کا انتباہ
Sep ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۷اسلامی جمہوریہ ایران نے یورپی یونین اور تین یورپی ملکوں، برطانیہ، فرانس اور جرمنی پر مشتمل یورپی ٹرائیکا کو عہدشکنی اور وعدہ خلافیوں کا سلسلہ جاری رہنے کے نتائج کی بابت سخت انتباہ دیا ہے۔
-
ایران اور آئی اے ای اے کے مابین مذاکرات پر تاکید: وزارت خارجہ کے ترجمان
Sep ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۰ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے تاکید کی کہ ایران اور آئی اے ای اے کے درمیان تعاون بدستور جاری ہے۔
-
افغانستان میں جدید ہتھیاروں پر تشویش ہے: پاکستانی وزارت خارجہ
Sep ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۹:۲۴پاکستان کی وزارات خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستان کو افغانستان میں دستیاب جدید ہتھیاروں پر تشویش ہے۔
-
فلسطینی خواتین پر اسرائیلی فوج کا تشدد، یو این اور اسلامی تعاون تنظیم اپنی ذمہ داریاں ادا کریں: وزارت خارجہ
Sep ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۵صیہونی فوجیوں نے فلسطینی خواتین کو بے انتہا تشدد کا نشانہ بنایا ہے اور ان کی بے حرمتی کا ارتکاب بھی کیا۔
-
ایران و پاکستان کے تعلقات دوستانہ اور برادرانہ ہیں
Aug ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۲ایران کے وزیر خارجہ نے پاکستانی نگراں وزیر خارجہ کو مبارکباد پیش کی ہے۔
-
ایران کے ساتھ تعلقات کو فروغ دینے پر برازیل کی تاکید
Aug ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۲برازیل کے وزیر خارجہ نے ٹیلی فون پر ایران کے وزیر خارجہ سے گفتگو کے دوران کہا کہ ان کی حکومت ایران کے ساتھ تعاون کی خواہاں ہے۔
-
ایران اور امریکہ کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کا معاہدہ
Aug ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۸اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے ملک کے ضبط شدہ اثاثوں کو بحال کرنے اور امریکہ کی طرف سے غیر قانونی طور پر حراست میں لیے گئے متعدد قیدیوں کی رہائی کے حوالے سے ایک بیان جاری کیا ہے۔
-
امریکہ اور مغرب، ایران کے خلاف بے بنیاد الزام تراشیاں بند کریں: ایران
Aug ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۴ایران کے وزیر خارجہ نے ایک بار پھر واضح طور پر کہا ہے کہ یوکرین کی جنگ کے لیے ایران نے کسی بھی فریق کو ڈرون نہیں دیئے۔