-
ایران کا امریکہ اور تین یورپی ملکوں کوسخت انتباہ
Jun ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۷ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے تین یورپی ملکوں اور امریکہ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ یا سفارت کاری کے راستے کو آگے بڑھائیں اور یا پھر مخالف سمت میں آگے بڑھیں اور یہ کہ ایران دونوں راستوں کے لئے تیار ہے۔
-
مسجد الاقصی کی بے حرمتی کی مذمت
May ۳۰, ۲۰۲۲ ۲۳:۴۴سحر نیوز رپورٹ
-
بین الاقوامی اداروں سے صیہونی حکومت کے جرائم کا نوٹس لینے کا مطالبہ
May ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۶سحر نیوز رپورٹ
-
تہران میں سویڈن کے سفیر کی وزارت خارجہ میں طلبی
May ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۱:۴۲محکمہ خارجہ نے ایرانی شہری "حمید نوری" کی سویڈن کی حکومت کی طرف سے سیاسی نظر بندی جاری رکھنے اور اسٹاک ہوم میں حالیہ عدالتی سماعتوں میں سویڈش پراسیکیوٹر کی فرد جرم کا خلاصہ پڑھنے کے بعد، سویڈن کے سفیر کو طلب کیا۔
-
مسئلہ فلسطین کا عملی اور جمہوری حل، ریفرنڈم ہے: ایران
Apr ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۶ایران کی وزارت خارجہ نے مقامی اور اصلی فلسطینی باشندوں کی شرکت سے ریفرنڈم کے انعقاد کو سرزمین فلسطین کے مسقبل کے تعین کا علمی اور جمہوری راستہ قرار دیا ہے۔
-
سویڈن میں قرآن کریم کی بے حرمتی، ایران کی جانب سے سخت مذمت
Apr ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۷سحر نیوز رپورٹ
-
ایٹمی سمجھوتے میں واپسی کے لئے تیار ہیں : امریکہ
Apr ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۷امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نے دعوی کیا ہے کہ واشنگٹن ایٹمی سمجھوتے پر عمل درآمد کے لئے تیار ہے۔
-
ایران مخالف امریکی رپورٹ مسترد
Apr ۱۵, ۲۰۲۲ ۲۱:۳۴سحر نیوز رپورٹ
-
پاکستان نے ہندوستان اور امریکا کے مشترکہ بیان کو مسترد کر دیا
Apr ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۰:۳۰پاکستان کے دفتر خارجہ نے امریکا اور ہندوستان کے درمیان چوتھے دو طرفہ مذاکرات کے بعد ہندوستان اور امریکا کی جانب سے جاری کردہ مشترکہ بیان میں پاکستان سے متعلق 'بے بنیاد، غیر ضروری حوالہ' سختی سے مسترد کر دیا۔
-
افغانستان کے ناظم الامور کی وزارت خارجہ طلبی
Apr ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۳افغانستان کے دارالحکومت کابل اور مغربی شہر ہرات میں ایران کے سفارت خانے اور قونصل خانے پر ہونے والے حملوں کے سلسلے میں تہران میں متعین افغانستان کے ناظم الامور کو وزارت خارجہ میں طلب کرکے واقعہ پر شدید احتجاج کیا گیا - اس درمیان منگل کوکابل میں ایرانی سفارتخانے میں تعطیل کردی گئی۔