-
ھمسایہ ممالک کے ساتھ بہتر تعلقات، ایران کی خارجہ پالیسی کی پہلی ترجیح
Sep ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۱ایران نے کہا ہے کہ ھمسایہ ممالک کے ساتھ بہتر تعلقات ہماری خارجہ پالیسی کی ترجیحات میں شامل ہیں۔
-
برطانیہ کے وزیر خارجہ کے بیان پر ایران کا ردعمل سامنے آ گیا
Sep ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۹ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے برطانوی وزیر خارجہ لیز ٹروس کے بیان پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ نعرے کبھی بھی قانونی احکامات کا جواب نہیں بن سکتے۔
-
افغانستان میں ایک وسیع البنیاد حکومت کی تشکیل پر زور
Sep ۱۹, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۸سحر نیوز رپورٹ
-
ترجمان وزارت خارجہ کی ہفتہ وار پریس برفینگ
Sep ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۷سحر نیوز رپورٹ
-
غیر ملکی سفیروں اور نمائندوں سےخطاب
Sep ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۹سحر نیوز رپورٹ
-
وزیر خارجہ عبداللہیان سے غیرملکی سفیروں کی ملاقات
Sep ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے پیر کی شام تہران میں دنیا بھر کے ملکوں کے سفیروں اور نمائندوں سے خطاب میں کہا کہ ایران ہر ایسی بات چیت کا خیر مقدم کرے گا جس سے ایرانی عوام کے مفادات اور حقوق کے حصول میں مدد ملے ۔انھوں نے کہا کہ ہم ایسے معقول اور متین مذاکرات پر یقین رکھتے ہیں جن سے ہمارے عوام کے حقوق حاصل ہوں ۔
-
نئی امریکی پابندیوں پر ایران کا ردعمل
Sep ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۰سحر نیوز رپورٹ
-
ہندوستانی ناظم الامور پاکستانی دفترخارجہ میں طلب
Sep ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۴پاکستان نے ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں حریت رہنما سید علی شاہ گیلانی کے جسد خاکی کو ان کی وصیت کے مطابق تدفین کی اجازت نہ دینے کی مذمت کی ہے۔
-
امریکی حکام سابق حکومت کی شکست خوردہ پالیسیوں پر گامزن: ایران
Sep ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۲ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے وہائٹ ہاوس کی جانب سے ایران مخالف پابندیوں پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ کے موجودہ حکام سابق حکومت کی شکست خوردہ پالیسیوں پر چل رہے ہیں۔
-
ہمسایہ ممالک ہماری خارجہ پالیسی کی ترجیحات میں شامل : ایران
Sep ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۰ایرانی کےوزیر خارجہ نے ایک ٹوئٹر پیغام میں اس بات پر زور دیا کہ ایران اور متحدہ عرب امارات، تعاون کے فروغ سمیت سفارتکاری کے حصول کیلئے بڑے بڑے اقدامات اٹھا سکتے ہیں۔