-
انسانی حقوق سے متعلق اقوام متحدہ کی رپورٹ حقیقت سے عاری: ایران
Mar ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۷ایران نے کہا ہے کہ پابندیوں پر آنکھیں بند کرنے والے رپورٹر ایرانی عوام کے خلاف جرم ميں برابر کے شریک ہیں۔
-
مرحوم حسین شیخ الاسلام کی یاد میں تقریب
Mar ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۳مرحوم حسین شیخ الاسلام کی یاد میں تقریب 9 مارچ 2021 کو دارالحکومت تہران کے اسلامی انقلاب خانہ فرہنگ میں منعقد ہوئی جس میں بلدیہ تہران کے ثقافتی شعبے کے سربراہ حجت الاسلام امرودی اور دیگر حکام شریک ہوئے ہوئے
-
امریکا اپنے وعدوں پر عمل کرے، ایران کا مطالبہ
Mar ۰۸, ۲۰۲۱ ۲۱:۴۵سحر نیوز رپورٹ
-
انقرہ حکومت کے خلاف کیے گئے فیصلے مسترد
Mar ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۳ترکی نے عرب لیگ کو علاقے کی فلاح و بہبود اور خظے میں سلامتی و استحکام کے لئے کام کرنے کا مشورہ دیا ہے۔
-
ایران سے باہمی تعاون کا فروغ پاکستان کی خارجہ پالیسی کی ترجیحات میں سرفہرست
Mar ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۱پاکستان کی حکومت نے کہا ہے کہ ایران سے باہمی تعاون کا فروغ ہماری خارجہ پالیسی کی ترجیحات میں سرفہرست ہے۔
-
امریکا سے مذاکرات کی کوئی ضرورت نہیں
Mar ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۷سحر نیوز رپورٹ
-
ایٹمی معاہدے کے بارے میں اجلاس کا وقت مناسب نہیں: ایران
Mar ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۹ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزب بورل کے بیان کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ہم امریکہ اور تین یورپی ممالک کے حالیہ اقدامات کے پیش نظر ایٹمی معاہدے کے بارے میں غیر رسمی اجلاس بلانے کے وقت کو مناسب نہیں سمجھتے ۔
-
شام پر امریکی حملے کی ایران کی طرف سے مذمت
Feb ۲۷, ۲۰۲۱ ۲۱:۱۹سحر نیوز رپورٹ
-
شام پر امریکی حملہ، انسانی حقوق اور عالمی قوانین کی خلاف ورزی
Feb ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۸ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے مشرقی شام کے علاقوں پر امریکی افواج کے غیر قانونی اور جارحانہ حملوں کی مذمت کرتے ہوئے اس اقدام کو انسانی حقوق اور بین الاقوامی قوانین کی صریح خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
-
شام اور عراق کے سرحدی علاقوں پر امریکہ کے بزدلانہ حملے کی مذمت
Feb ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۵شام کی وزارت خارجہ نے امریکہ کے جنگی طیاروں کی جانب سے عراق اور شام کے سرحدی علاقوں پر ہونے والی بمباری کی مذمت کی۔