-
ایران بھر میں آج یوم اسلامی جمہوریہ ایران قومی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے
Apr ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۹آج ایران بھر میں یوم اسلامی جمہوریہ منایا جا رہا ہے۔
-
ایران اور آئی اے ای اے کے درمیان تعاون جاری
Mar ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۰ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران اور ایٹمی توانائی کی بین الاقوہمی ایجنسی کے درمیان تعاون اور بین الاقوامی ایٹمی معاہدے میں تمام فریقوں کی واپسی کی کوشش بدستور ایجنڈے میں شامل رہی ہے۔
-
چین نے امریکہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی رپورٹ جاری کردی
Mar ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۵چین نے امریکہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے بارے میں سالانہ رپورٹ جاری کردی۔
-
ایران روس کا دفاعی تعاون کسی ملک کے خلاف نہیں: امیر عبداللہیان
Mar ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۶ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ ایران ایٹمی معاہدہ مذاکرات کا دروازہ کھلا ہےاور سرگئی لاروف کے ساتھ اس معاہدہ میں شریک ممالک کو اپنے وعدے پورے کرنے کے موضوع پر بھی بات چیت ہوگئی۔
-
امریکی پابندیوں کا ایران پر اثر نہیں ہوا ، امریکی وزیرخزانہ
Mar ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۷امریکی وزیرخزانہ نے اعتراف کیا ہے کہ ایران کے خلاف واشنگٹن کی پابندیوں نے اس سے کہیں کم اپنا اثر دکھایا ہے جتنا ہم چاہتے تھے۔
-
امریکہ کی پابندیوں کے شکار ممالک آپسی تعاون سے اُس کے حربے کو ناکام بنائیں: رہبر انقلاب
Mar ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۲امریکہ کی پابندیوں کے شکار ممالک باہمی تعاون کے ساتھ اُس کے اِس حربے کو ناکام بنائیں، یہ ہدایت رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے بیلاروس کے صدر سے ملاقات کے دوران کی۔
-
میدان میں ایرانی عوام کی موجودگی نے دشمن کو مایوس کیا: جنرل سلامی
Mar ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۸:۵۵سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف نے دشمنوں کے مقابلے میں ایرانی قوم کی مثالی استقامت کی قدردانی کرتے ہوئے کہا ہے کہ میدان میں ایرانی عوام کی موجودگی نے دشمن کو ہمیشہ مایوس کیا ہے۔
-
تہران، یاسین ٹریننگ جیٹ کی پروڈکشن لائن کا افتتاح
Mar ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۶آج وزارت دفاع نے مکمل طور پر ملک میں تیار شدہ ٹریننگ جیٹ طیارے، یاسین، کی رونمائی کی۔
-
یورپی مالیاتی سسٹم انسٹیکس کی بندش پر ردعمل
Mar ۱۰, ۲۰۲۳ ۲۰:۰۵سحر نیوز رپورٹ
-
انسٹیکس کی بندش یورپی ملکوں کی ناکامی ہے، ایرانی وزارت خارجہ
Mar ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۷ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے خصوصی مالیاتی نظام انسٹیکس کی بندش کو یورپی ملکوں میں ضروری عزم و اردادے کے فقدان کا نتیجہ قرار دیا ہے۔