-
عمران خان کی گرفتاری کیلئے رینجرز طلب، زمان پارک میں حالات کشیدہ
Mar ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۲تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ شیلنگ، لاٹھی چارج اورتشدد بند کردیا جائے۔
-
اسرائیلی حکام میں شدید اختلافات
Mar ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۰غاصب صیہونی حکام میں جاری آپسی اختلافات کے دوران غاصب صیہونی حکومت کے صدر نے اندرونی اختلافات کے باعث ایک بار پھر اسرائیل کے زوال پر سخت انتباہ دیا ہے۔ دوسری جانب صیہونی حکومت کے پولیس سربراہ نے پولیس افسروں کو ہدایات دی ہیں کہ وہ اندرونی سلامتی کے وزیر سے براہ راست کوئی رابطہ نہ رکھیں۔
-
پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں چیک پوسٹ پر حملہ
Mar ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۴پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں ایک چیک پوسٹ پر حملے میں ایف سی کا ایک اہلکار جاں بحق ہوگیا۔
-
فرانس، میکرون کے خلاف ملک گیر ہڑتال اور مظاہرے
Mar ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۸فرانس میں میکرون حکومت کی پالیسیوں کے خلاف ہڑتالوں اور مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
پاکستان تحریک انصاف کی الیکشن ریلی ملتوی، زبردست لاٹھی چارج اور شیلنگ
Mar ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۱حماد اظہر نے کہا کہ کارکن کسی صورت مشتعل نہ ہوں، یہ لوگ ملک میں خون چاہتے ہیں، کارکن پُرامن طریقے سے پیچھے ہٹ جائیں، ہم کسی صورت خون خرابہ نہیں چاہتے۔
-
فرانس میں جوہری بجلی گھروں کے کارکنوں کی ہڑتال
Mar ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۹فرانس کے سی جی ٹی نامی کنفیڈریشن نے اعلان کیا ہے کہ فرانس کے ایٹمی بجلی گھروں کے کارکنوں نے غیر معینہ مدت کے لئے ہڑتال شروع کر دی ہے۔
-
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں سیکورٹی ہائی الرٹ
Mar ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۴اسلام آباد میں دہشت گردی کے خطرے کے پیش نظر سیکورٹی ہائی الرٹ کردی گئی ہے۔
-
ایران کی انیٹی نارکوٹک پولیس کے سربراه کا دوره اسلام آباد
Mar ۰۱, ۲۰۲۳ ۲۱:۲۷سحر نیوز رپورٹ
-
بن گویر پر قاتلانہ حملے کے منصوبے کو ناکام بنانے کا صیہونی دعوی
Mar ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۳غاصب صیہونی حکومت کی پولیس نے دعوی کیا ہے کہ اندرونی سلامتی کے وزیر بن گویر کے قتل کے منصوبے کو ناکام بنا دیا گیا۔
-
دہلی کی جامع مسجد کو بم سے اڑانے کی فرضی کال پر افراتفری
Feb ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۵دہلی کی جامع مسجد کو بم سے اڑانے کی کال پر افراتفری مچ گئی ۔