-
محبوبہ مفتی کی جان کو خطرہ
Jan ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۹سیکیورٹی ایجنسی نے دعوی کیا ہے کہ محبوبہ مفتی کی نئی رہائش زیڈ پلس سیکوریٹی کیلئے قابل عمل نہیں اور اس کو دہشت گردوں کے حملوں کا خطرہ ہے۔
-
برطانیہ؛ خواتین کی جان خطرے میں
Jan ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۹لندن میں ایک لڑکی کی لاش اس کے گھر سے برآمد ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق اس لڑکی کو نئے سال کی چھٹیوں کے موقع پر قتل کیا گیا ہے۔
-
پاکستان: کے پی کے میں پولیس اسٹیشن پر حملہ
Jan ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۲پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے علاقے لکی مروت میں ایک پولیس اسٹیشن پر دہشت گردوں کے حملے کی خبر ہے۔
-
دفعہ 144 کے باوجود حق دو تحریک کے مظاہروں کا سلسلہ جاری
Dec ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۸پاکستان کے ساحلی علاقے گوادر میں دفعہ ایک سو چوالیس کے باوجود حق دو تحریک کے مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
ایران: زاہدان میں پولیس اہلکاروں پر دہشت گردانہ حملہ
Dec ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۶ایران کے جنوب مشرقی صوبے سیستان و بلوچستان کے صدر مقام زاہدان کے محکمہ پولیس کے نگران کمانڈر نے کہا ہے کہ شہید تردست چیک پوسٹ کے سیکورٹی اہلکاروں کو مشن پر جاتے وقت مسلح عناصر کی جانب سے دہشت گردانہ حملے کا نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
پاکستان میں پولیس کی حق دو تحریک کے مظاہرین پر شیلنگ
Dec ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۸پاکستان کے ساحلی علاقے گوادر میں پولیس نے ایک بار پھر حق دو تحریک کے مظاہرین پر شیلنگ کی ہے۔
-
صدر ہندوستان کا پولیس کی چوکسی، حساسیت اور دیانت پر زور
Dec ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۳ہندوستان کی صدر دروپدی مرمو نے ملک کے اتحاد کو برقرار رکھنے میں ہندوستانی پولیس کے کردار کو سراہا ہے۔
-
گوادر میں حق دو تحریک کے خلاف پولیس کی کارروائی
Dec ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۵پاکستان کے ساحلی شہر گوادر میں حق دو تحریک کے خلاف پولیس کی کارروائی کے بعد لوگوں میں بے چینی پھیل گئی ہے
-
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں خودکش دھماکہ 5 پولیس اہلکار جاں بحق و زخمی
Dec ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۹اسلام آباد میں آئی ٹین فور کے علاقے میں خودکش دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار جاں بحق اور 4 اہلکار زخمی ہوگئے۔
-
عراق ، دو داعشی دہشت گرد ہلاک
Dec ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۹عراقی کے سیکورٹی اہلکاروں نے خصوصی آپریشن کے دوران دو داعشی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔