-
ہندوستان، شرپسندعناصر کی زیر آسمان نماز کے انعقاد کو روکنے کی کوشش
Oct ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۷ہندوستان کے دارالحکومت نئی کے مضافات میں واقع گرگاؤں کے سیکٹر 47 میں، شرپسند عناصر نے جمعہ کی نماز کے زیر آسمان انعقاد کی مسلسل چوتھے ہفتے ایسی حالت میں مخالفت کی ہے کہ پلیس نے اصل جگہہ سے صرف 100 میٹر نماز کی جگہہ منتقل کردی۔
-
ناروے میں تیر کمان سے حملہ، پانچ ہلاک، تین زخمی
Oct ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۱ناروے میں ایک شخص نے تیر کمان سے حملہ کر کے متعدد افراد کو ہلاک و زخمی کر دیا۔
-
تہران پولیس فورس کی مشترکہ تقریب
Oct ۱۱, ۲۰۲۱ ۲۰:۴۷پیر 11 اکتوبر کی صبح ہفتۂ پولیس فورس کی مناسبت سے پولیس فورس کی مشترکہ تقریب منعقد ہوئی جس میں صوبہ تہران کی پولیس فورس کے سربراہ جنرل حسین رحیمی اور تہران کے نائب امام جمعہ حجت الاسلام ابوترابی فرد نے شرکت کی۔
-
اسپیشل فورسز کی ہیلی پورن (Heliborne) مشقیں
Oct ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۰دس اکتوبر بروز اتوار، ہفتہ پولیس کی مناسبت سے ایران کے صوبے کرمان میں اسپیشل فورسز کی ہیلی پورن (Heliborne) مشقیں منعقد ہوئیں۔
-
نائجیریا میں عزاداران حضرت امام حسین پر حملہ، شہداء کی تعداد 8 ہو گئی
Sep ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۹نائیجیریا میں سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کے چہلم کے زائرین پر سیکورٹی اہلکاروں نے حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں 8 زائر شہید اور درجنوں زخمی ہوگئے۔
-
پاکستان میں اربعین حسینی کا ماتمی جلوس مختلف راستوں پر گامزن
Sep ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۶پاکستانی حکام کا کہنا ہے کہ مختلف شہروں میں جلوس کی گزرگاہ اور اطراف کے علاقوں میں موبائل فون کی سروس معطل رہے گی۔
-
برطانیہ میں پٹرول کا بحران، فوج ہائی الرٹ
Sep ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۸برطانیہ میں پٹرول کے بحران اور ممکنہ طور پر ہونے والے احتجاج کو روکنے کیلئے فوج کو ہائی الرٹ کر دیا گیا۔
-
ہندوستان میں کسانوں کے دھرنے اور مظاہرے
Sep ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۲ہندوستان کی مرکزی حکومت کے تین نئے زرعی قوانین کی مخالفت کررہی کسان یونینوں کی ’بھارت بند مہم‘ صبح 6 بجے شروع ہوئی جس کے سبب کئی جگہوں پرٹریفک رکاوٹوں کی اطلاعات موصول ہورہی ہیں۔
-
جرمنی میں عام انتخابات کے لیے پولنگ
Sep ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۵آج ہونے والے انتخابات کیلئے 6 کروڑ سے زائد ووٹرز حق رائے دہی استعمال کریں گے۔
-
عراق: داعش کے حملے میں 7 جاں بحق و زخمی
Sep ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۴عراقی ذرائع ابلاغ نے کہا ہے کہ صوبے دیالی میں داعش دہشت گردوں نے سکیورٹی فورسز پر حملہ کیا ہے۔