-
تل ابیب میں فوجی ٹارگٹ پر یمن کی مسلح افواج کا میزائل حملہ
Apr ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۷:۳۵یمن کی مسلح افواج کے ترجمان بريگيڈیئر جنرل یحیی سریع کی جانب سے ایک بیان جاری ہوا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ مقبوضہ یافا (تل ابیب) پر میزائل داغے گئے ہیں۔
-
جدید ترین ٹیکنالوجی سے لیس ایرانی ڈرون کی رونمائی + ویڈیو
Apr ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۷ایران نے اگلی نسل کے جدید ترین ٹیکنالوجی سے لیس جاس تین سو تیرہ جنگی ڈرون طیارے کی رونمائی کی ہے۔
-
روسی متعدد ڈرون حملوں میں چار افراد ہلاک
Apr ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۲یوکرین کے شہر خارکیف میں ہونے والے روسی متعدد ڈرون حملوں میں چار افراد ہلاک اور تیس سے زائد زخمی ہوگے۔
-
یمنی افواج نے امریکہ کا غرور خاک میں ملادیا؛ جدیدترین MQ-9 طیارے کو مار گرایا + ویڈیو
Apr ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۰یمن کی مسلح افواج نے ایک اور امریکی ڈرون ایم کیو نائن کو مار گرانے کی خبر دی ہے۔
-
امریکہ کا ایک اور ڈرون یمنی فوج نے مار گرایا
Mar ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۸:۰۶یمنی فوج نے ملکی سرحدی خلاف ورزی پر ایک اور امریکی ڈرون مار گرایا ہے۔
-
یمن کی مسلح افواج کے بہتّر گھنٹوں کے دوران امریکی بحری بیڑے پر 4 حملے
Mar ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۴یمن کی مسلح افواج نے گزشتہ بہتّر گھنٹوں کے دوران امریکی طیارہ بردار بحری بیڑے پر چوتھی بار حملہ کیا ہے۔
-
امریکی ڈرون ایرانی حدود سے فرار ہونے پر مجبور
Mar ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۸ایرانی فضائی حدود کے نزدیک پرواز کرنے والا امریکی ایم کیو فور سی جاسوس ڈرون، ایرانی جنگی طیاروں کی کاروائی کے بعد پسپائی اختیار کرنے پر مجبور ہوگیا۔
-
دہشت گرد صیہونی حکومت نے لبنان پر پھر کیا حملہ
Mar ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۹:۵۷غزہ کے علاوہ لبنان میں بھی صیہونی حکومت کی جانب سے معاہدے کی خلاف ورزی کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور صیہونی حکومت نے جنوبی لبنان میں ایک ڈرون حملہ کیا ہے۔
-
مشرقی لبنان کے مختلف علاقوں پر صیہونی جنگی طیاروں کی بمباری
Mar ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۷:۵۳غاصب صیہونی حکومت کے جنگي طیاروں نے مشرقی لبنان کے مختلف علاقوں پر بمباری کی ہے۔
-
ماسکو پر یوکرین کے ڈرون حملے
Mar ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۷ماسکو پر یوکرین کے آج صبح کے ڈرون حملے میں ایک شخص ہلاک اور چھے دیگر زخمی ہو گئے جبکہ روسی ڈیفنس سسٹم نے دسیوں یوکرینی ڈرون طیاروں کو مار گرایا۔