-
اسرائیلی ویب سائٹ کا اعتراف، ایران کی ڈرون طاقت کا مانا لوہا
Jun ۱۰, ۲۰۲۲ ۲۳:۱۳اسرائیل کی دبکا فایل ویب سائٹ کا کہنا ہے کہ ڈرون طیاروں کی سیریز کی نقاب کشائی ایران کی طرف سے طاقت کا مظاہرہ تھا۔
-
ایران میں ڈرون طیاروں کا شہر، دشمنوں کی صف میں کھلبلی+ ویڈیو+ تصاویر
May ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۰اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج نے زیر زمین ڈرون سٹی کی رونمائی کرکے دشمنوں کو ایک خاص پیغام دے دیا ہے۔
-
تاجیکستان میں ایرانی ڈرون طیاروں کے کارخانے کا افتتاح
May ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۸تاجیکستان کے دارالحکومت دوشنبہ میں ایران کی مسلح افواج کے سربراہ اور تاجیکستان کے وزیر دفاع کی شرکت سے ایران کے ابابیل دو ڈرون طیاروں کی پیداوار کے کارخانے کا افتتاح ہو گیا۔
-
ڈرون یمنی فورسز کا نیا شکار، اسکین ایگل کے بعد سی ایچ-4 ڈرون کو ڈھیر کیا
Dec ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۸یمنی فوج نے جارج سعودی اتحاد کے ایک اور ڈرون کو نشانہ بناتے ہوئے ایک ہفتے کے اندر چوتھا ڈرون مار گرایا۔
-
یمنیوں نے ڈرون سے سعودی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا
Nov ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۴یمن پر جمعرات سے سعودی بمبار جوازوں کے حملوں کے جواب میں یمنی فورسز نے سعودی عرب کے جنوبی علاقے کو کئی شہروں پر ڈرون سے کارروائی کی ہے
-
ہم دفاعی پوزیشن سے نکل کر دشمن پر حملے کی پوزیشن میں آچکے ہیں: ایرانی کمانڈر
Oct ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۹ایران کی بری فوج کے ڈرون یونٹ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ہمارے ڈرون طیاروں کی اہم ترین خصوصیت یہ ہے کہ یہ مقامی سطح پر تیار کیے جا رہے ہیں۔
-
عراق، نامعلوم ڈرون کا حملہ، الحشد الشعبی کے کمانڈر سمیت دو شہید
Aug ۱۶, ۲۰۲۱ ۲۲:۲۳نامعلوم ڈرون کے حملے میں عراق کی عوامی رضاکار فورس کے ایک کمانڈر سمیت دو افراد شہید اور تین دیگر زخمی ہوگئے۔
-
ایران کی ڈرون طاقت سے اسرائیلی حکام کی نیند حرام، تہران کی طاقت کا لوہا مان لیا
Jul ۱۸, ۲۰۲۱ ۲۲:۳۳اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ ایران کی ڈرون طاقت نے اسرائیل کی فضائی طاقت کی ہوا نکال دی ہے۔
-
لبنان، صیہونی فضائیہ کا ڈرون گر کر تباہ
Jul ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۴صیہونی حکومت نے لبنان کی سرزمین پر اپنے ایک ڈرون کے گر کر تباہ ہو جانے کا اعتراف کیا ہے۔
-
عراق، امریکی سفارتخانے پر ڈرون حملے کی ویڈیو
Jul ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۲عراقی ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ امریکی سفارتخانے کے التوحید علاقے میں شدید حملے کے بعد سائرن بجنے لگے اور امریکہ کے فوجی ہیلی کاپٹروں نے سفارتخانے کے اوپر پروازیں کیں۔ ابھی تک اس حملے میں ممکنہ جانی و مالی نقصان کے حوالے سے کوئی رپورٹ سامنے نہیں آئی ہے۔ ابھی تک کسی تنظیم نے اس حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے تاہم عراق کی استقامتی تنظیمیں واضح اعلان کر چکی ہیں کہ وہ ملک سے امریکی دہشتگردوں کو نکال کر ہی دم لیں گے۔