-
فلپائن میں فوجی طیارہ گر کر تباہ 17 ہلاک
Jul ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۹فلپائن کی مسلح افواج کے بیان کے مطابق اس ملک کا ایک فوجی طیارہ جنوبی علاقے میں گر کر تباہ ہوا۔ اس طیارے میں 92 فوجی اہلکار سوار تھے۔
-
یمنی ڈرون کو مار گرانے کا سعودی اتحاد کا دعوی
Jun ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۷جارح سعودی اتحاد نے دعوی کیا ہے کہ اس کے اینٹی ایئرکرافٹ یونٹ نے یمنی کے ڈرون طیارے کو مار گرایا ہے جبکہ اس سلسلے میں یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کی جانب سے اب تک کوئی بیان سامنے نہیں آیا ہے۔
-
کمان 22 ڈرون طیارہ جلد ہی ایران کی فضائیہ میں شامل ہوگا
Mar ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۶ایران کی فضائیہ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ بم اور میزائل جیسے ہتھیار اور جنگی سازوسامان حمل کرنے کی صلاحیت کا حامل کمان بائیس ڈرون طیارہ جلد ہی ایران کی فضائیہ کے حوالے کر دیا جائے گا۔
-
مآرب میں سعودی اتحاد کا ڈرون طیارہ تباہ
Feb ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۴یمن کے عسکری ذرائع نے اس ملک میں سعودی اتحاد کی فضائیہ کے ایک اور ڈرون طیارے کو مار گرائے جانے کا اعلان کیا ہے۔
-
’’پیامبر اعظم 15‘‘ فوجی مشقوں آغاز، ایرانی ساخت کے ڈرونز نے جوہر دکھائے
Jan ۱۵, ۲۰۲۱ ۲۳:۱۱سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے پیامبر اعظم 15 فوجی مشقوں میں شاہد 181" سے موسوم ڈرونز کی طاقت کا مظاہرہ کیا جو بیک وقت سرچ آپریشن، دشمن کی نگرانی اور جنگی مشن انجام دینے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
-
ایران اپنے ڈرونز کی مدد سے ہر جارحیت کا جواب دینے کو آمادہ
Jan ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۱ایران کی مسلح افواج کی جانب سے مشترکہ طور پر ڈرون طیاروں کے ساتھ کی جانے والی فوجی مشقوں کے دوسرے روز ایران کے اینٹی ایرکرافٹ یونٹ کے کرار ڈرون طیارے سمیت اسمارٹ میزائلوں سے لیس مختلف ڈرونز کا کامیاب تجربہ کیا گیا۔
-
امریکہ کو سپاہ قدس کا انتباہ
Jan ۰۵, ۲۰۲۱ ۲۳:۵۵ایران کی سپاہ قدس کے ڈپٹی کمانڈر نے عراق میں امریکہ کی حالیہ فوجی نقل و حرکت کو اشتعال انگیزی سے تعبیر کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ امریکیوں نے اگر علاقے کی سلامتی سے کھلواڑ کرنے کی کوشش کی تو اسے پشیمانی ہوگی۔
-
امریکہ کا دیا ہوا سعودی ڈرون یمنی جیالوں کا شکار بنا
Dec ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۸یمنی ذرائع ابلاغ نے منگل کے روز سعودی عرب کی فضائیہ کے CH-4 قسم کے ڈرون طیارے کو مار گرائے جانے کا ویڈیو جاری کیا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ اس ڈرون طیارے کے پروں کی لمبائی 18 میٹر ہے اور یہ 5000 کیلومیٹر کی بلندی پر پانچ سے سات ہزار کیلومیٹر تک پرواز کر سکتا ہے۔
-
سعودی اتحاد یمنی جیالوں کے سامنے بے بس
Nov ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۲سعودی اتحاد کے ترجمان کے بیان میں مایوسی اور بے چارگی کے آثار دکھائی دینے لگے ہيں۔
-
سعودی ایئرپورٹ پر یمن کا ایک اور ڈرون حملہ
Oct ۲۷, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۷یمن کی تحریک انصار اللہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ یمنی فوج کے ڈرون یونٹ نے ایک بار پھر سعودی عرب کے ابہا بین الاقوامی ہوائی اڈے پر حملہ کیا ہے۔