-
کابل کے سفارتی اور غزنی کے رہائشی علاقوں پر راکٹ حملے
Aug ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۵افغان دارالحکومت کابل کے سفارتی علاقے پر راکٹ حملوں کے نتیجے میں کم سے کم دس عام شہری زخمی ہوئے ہیں جبکہ صوبہ غزنی میں ہونے والے حملے میں پانچ عام شہری مارے گئے۔
-
کابل میں ڈونرز کانفرنس
Jul ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۵سحر نیوزرپورٹ
-
کابل میں ’’سام اجلاس‘‘ کا انعقاد، افغانستان کے مختلف مسائل زیر بحث
Jul ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۷سام سے موسوم افغانستان کی مدد کرنے والے ملکوں کا چوتھا اجلاس کابل میں شروع ہو گیا جس میں چالیس سے زائد ممالک اور بین الاقوامی تنظیموں کے نمائندے شریک ہوئے ہیں۔
-
افغانستان میں طالبان کے حملے ناکام، 26 طالبان ہلاک
Jul ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۶افغانستان کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ طالبان نے افغانستان کے مختلف علاقوں پر حملے کئے تاہم بھاری جانی نقصان ہونے کی وجہ سے انہیں شکست ہوئی۔
-
افغانستان میں مسجد پر حملہ، 4 افراد جاں بحق
Jul ۱۴, ۲۰۲۰ ۲۱:۰۰شمالی افغانستان میں ایک مسجد پر ہونے والے حملے میں کم از کم چار افراد جاں بحق ہو گئے۔
-
افغانستان میں دھماکہ اور جھڑپیں، متعدد جاں بحق و زخمی
Jul ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۸مشرقی افغانستان کے صوبے ننگرہار میں ہونے والے ایک بم دھماکے میں کم از کم تین افراد جاں بحق جبکہ افغان فوج کے حملے میں تقریبا پندرہ طالبان ہلاک ہو گئے۔
-
طالبان کو افغان حکومت کا انتباہ
Jul ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۶افغانستان کے نائب صدر نے خبردار کیا ہے کہ اگر طالبان جنگ سے باز نہں آئے تو کابل حکومت بھی امن کے عمل کے سلسلے میں ان کے ساتھ کئے جانے والے اپنے معاہدوں پر نظر ثانی کرے گی۔
-
امریکی فوج کے انخلا سے کوئی فرق نہیں پڑگا: افغان صدر
Jun ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۴افغانستان کے صدر نے کہا ہے کہ امریکی فوجیوں کے انخلا کے حوالے سے حکومت کو کوئی تشویش نہیں ہے۔
-
بین الافغان مذاکرات شروع کرنے پر اتفاق
Jun ۲۴, ۲۰۲۰ ۲۱:۱۲افغانستان کی اعلی مصالحتی کونسل کے سربراہ عبداللہ عبداللہ نے صدر اشرف غنی سے ملاقات اور امن کے عمل کو آگے بڑھانے کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
کابل کی ایک مسجد میں ہوئے دھماکے کے بعد کی ویڈیو
Jun ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۶جمعے کے روز دارالحکومت کابل کی جامع مسجد شیر شاہ سوری میں نماز جمعہ کے دوران دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں مسجد کے امام جمعہ مولوی عزیز الله مفلح ملا سمیت 4 افراد جاں بحق اور 10 زخمی ہوئے جنہیں فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ اب تک کسی گروہ نے اس حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔