-
سرینگر میں امام خمینی کی یاد میں عظیم الشان اجتماع
Jun ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۱:۴۱سحر نیوز رپورٹ
-
خمینیؒ بت شکن کی برسی دنیا بھر میں منائی گئی
Jun ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۲اسلامی جمہوریہ ایران، ہندوستان، پاکستان، عراق، لبنان، شام، یمن کے علاوہ دنیا کے دیگر اسلامی و غیر اسلامی ممالک میں بانی انقلاب اسلامی امام خمینی (رہ) کی 33 ویں برسی کل عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی۔
-
کشمیر میں تصادم، ایک ہلاک تین زخمی
Jun ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۱کشمیر کے اننت ناگ میں سیکورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان مڈبھیڑ میں تین فوجی اور ایک شہری زخمی ہو گئے۔
-
کشمیر میں تصادم 2 عسکریت پسند جاں بحق
May ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۷ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہونے والیجھڑپ کے دوران 2 عسکریت پسند جاں بحق ہو گئے۔
-
ہندوستان، لداخ میں فوجی کارواں حادثے کا شکار، 7 فوجی ہلاک
May ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۰:۱۴ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے لداخ علاقے میں ہندوستانی فوج کی گاڑی دریائے شیوک کے قریب سڑک سے پھسل کر بھاری پتھروں سے ٹکراتے ہوئے دریا میں جاگری جس کے نتیجے میں 7 فوجی اہلکار ہلاک ہوگئے۔
-
کشمیر میں تصادم مزید 4 عسکریت پسند جاں بحق
May ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۹ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں 2 مختلف واقعات میں ہندوستانی سیکیورٹی فورسز کے ہاتھوں مزید مزید 4 عسکریت پسند جاں بحق ہو گئے۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں کشیدگی برقرار
May ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۹سحر نیوز رپورٹ
-
یاسین ملک کو عمر قید کی سزا سنائے جانے کے بعد جموں و کشمیر کے حالات کشیدہ
May ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۳نئی دہلی کی ایک عدالت کی جانب سے ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے رہنما اور جے کے ایل ایف کے سربراہ محمد یاسین ملک کو عمر قید کی سزا سنائے جانے کے بعد پوری وادی کے حالات سخت کشیدہ ہو گئے ہیں۔
-
کشمیر میں تصادم، 3 عسکریت پسند مارے گئے
May ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۵کشمیر کے سرحدی ضلع کپواڑہ کے جمہ گنڈ علاقے میں سیکورٹی فورسز کے ساتھ تصادم میں تین عسکریت پسند مارے گئے۔
-
حریت رہنما یسین ملک کو سزائے عمر قید، کشمیر میں مظاہرے
May ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۱سحر نیوز رپورٹ