-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں جھڑپ
Apr ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۱ہندوستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے گرمائی دارالحکومت سرینگر میں سیکورٹی فورسز کی فائرنگ سے ایک عسکریت پسند جاں بحق ہوا۔
-
حد بندی کمیشن کے وفد کا دوره کشمیر
Apr ۰۶, ۲۰۲۲ ۲۱:۲۵سحر نیوز رپورٹ
-
نئی دہلی حکومت کے حربوں کو ناکام بنائے کے عزم ما اعلان
Apr ۰۳, ۲۰۲۲ ۲۰:۵۴سحر نیوز رپورٹ
-
نبی امیرجان - دستاویزی پروگرام
Apr ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۱:۲۸نشرہونے کی تاریخ 02/ 04/ 2022
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں تصادم، 2 عسکریت پسند جاں بحق
Mar ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۲پولیس نے دعوی کیا ہے کہ جاں بحق ہونے والےعسکریت پسندوں کے قبضے سے اسلحہ و گولہ بارود برآمد کیا گیا ہے۔
-
متنازعہ فلم دی کشمیر فائلز پر جموں کشمیر کے باشندوں کا ردعمل
Mar ۲۵, ۲۰۲۲ ۲۲:۳۰سحر نیوز رپورٹ
-
ایشیا میں ’’گل لالہ‘‘ کا سب سے بڑا باغ۔ تصاویر
Mar ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۸ایشیا میں گل لالہ (tulip) کا سب سے بڑا باغ ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے سرینگر علاقے میں واقع ہے جہاں 48 مختلف اقسام کے پانچ لاکھ سے زائد پھول سیاحوں اور عالم فطرت میں دلچسپی رکھنے والوں کی میزبانی کرتے ہیں۔ سالانہ لاکھوں افراد رنگ برنگے پھولوں سے لبریز اس وادی کو دیکھنے کے لئے یہاں آتے ہیں۔
-
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں جشن نوروز
Mar ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۱سحر نیوز رپورٹ
-
دی کشمیر فائلز فلم پر مسلمانوں کے ساتھ پنڈتوں نے بھی اعتراض کر دیا
Mar ۱۹, ۲۰۲۲ ۲۲:۲۴ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں لڑائی شروع ہونے کے بعد کشمیری پنڈتوں کے وادی چھوڑنے کی کہانی پر مبنی بالی ووڈ فلم دی کشمیر فائلز پر مسلمانوں کے ساتھ ساتھ پنڈتوں نے بھی اعتراض کیا ہے۔
-
کشمیری رہنماؤں کو او آئی سی اجلاس میں دعوت دینے پر دہلی کا اعتراض، پاکستان کا جواب
Mar ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۲ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی سرگرم سیاسی تنظیم حریت کانفرنس کے رہنماؤں کو او آئی سی اجلاس میں دعوت دینے پر ایک بار پھر نئی دہلی اور اسلام آباد آمنے سامنے آگئے ہیں۔