-
کشمیری رہنما ہفتہ وحدت کی تقریب میں شرکت کرنے کے بعد نظر بند
Nov ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۳انجمن شرعی شیعیان کے صدر آغا حسن کو دوبارہ گھر میں نظر بند کر دیا گیا۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں تصادم
Nov ۰۱, ۲۰۲۰ ۲۰:۵۷ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں حزب المجاہدین کا چیف آپریشنل کمانڈر ایک تصادم میں مارا گیا۔
-
سعودی کرنسی نوٹ میں شائع شدہ کشمیری نقشے پر ہندوستان کا احتجاج
Oct ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۹ہندوستان نے کشمیر پر مکمل آئینی مالکیت کا دعوا کرتے ہوئے سعودی عرب سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنے نوٹ میں شائع شدہ نقشہ میں غلطی کا ازالہ کرنے کے لیے فوری کارروائی کرے۔
-
کشمیر میں اصلاح اراضی قانون کے خلاف احتجاج
Oct ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۲:۱۷سحر نیوزرپورٹ
-
کانگریس نے کشمیر میں زمین کی خرید و فروخت کے قانون میں ترمیم کی مخالفت کردی
Oct ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۳ہندوستان کی کانگریس پارٹی نے جموں و کشمیر میں زمین کی خریداری کے قانون میں ترمیم کی مخالفت کردی ہے۔
-
ہندوستانی ایجنسی کے کشمیر میں چھاپے
Oct ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۸ہندوستان کی قومی تفتیشی ایجنسی این آئی اے نے بدھ کو وادی کشمیر کے مختلف مقامات پر چھاپے مارے ۔
-
کشمیریوں پر ایک اور ظلم، کشمیر میں اب کوئی بھی اراضی حاصل کر سکتا ہے, غریب کشمیریوں کو ہوگا نقصان
Oct ۲۷, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۲ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے لیے زمینوں سے متعلق قانون میں ترامیم متعارف کرائی گئی ہے جس کے تحت ہندوستان کی کسی بھی ریاست کا شہری کشمیر کے علاقے میں اراضی حاصل کر پائے گا۔
-
محبوبہ مفتی کے بیان پر زبردست ہنگامہ
Oct ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۸ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر کی سابق وزیراعلی کے بیان پرزبردست ہنگامہ ہوا ہے۔
-
محبوبہ مفتی کی مرکزی حکومت کے فیصلے پر رہمی
Oct ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۰:۵۱سحر نیوزرپورٹ
-
محبوبہ مفتی کے گھر پر گپکار الائنس کا اجلاس
Oct ۲۴, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۷ہندوستان کے زیرانتظام جموں کشمیر کی ہند نواز جماعتوں کے رہنماؤں نے ہفتے کو سابق وزیراعلی محبوبہ مفتی کے گھر پر گپکار اجلاس منعقد کیا۔