-
محبوبہ مفتی کے گھر پر گپکار الائنس کا اجلاس
Oct ۲۴, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۷ہندوستان کے زیرانتظام جموں کشمیر کی ہند نواز جماعتوں کے رہنماؤں نے ہفتے کو سابق وزیراعلی محبوبہ مفتی کے گھر پر گپکار اجلاس منعقد کیا۔
-
کشمیر: 24 گھنٹے میں، 5 عسکریت پسند جاں بحق
Oct ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۲ہندوستان کے زیرانتظام کشمیرمیں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے 5 عسکریت پسند جاں بحق ہو گئے۔
-
کشمیر میں تصادم اور فائرنگ، عسکریت پسند اور سکیورٹی اہلکار ہلاک
Oct ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۰ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں ہونے والے تصادم اور فائرنگ سے ایک عسکریت پسند اور سکیورٹی اہلکار ہلاک ہو گیا۔
-
کشمیر میں تصادم، ایک عسکریت پسند جاں بحق
Oct ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۸مقامی انتظامیہ نے علاقے میں موبائل انٹرنیٹ خدمات منقطع کر دی ہیں نیز سکیورٹی فورسز کی اضافی نفری بھی تعینات کر دی ہے۔
-
ہند نواز جماعتوں کا جموں کشمیر کے حقوق کے لئے اتحاد
Oct ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۷سحر نیوزرپورٹ
-
کشمیر میں ہند نواز جماعتوں کے قائدین کا اجلاس
Oct ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۴ہندوستان کے زیرانتظام جموں کشمیر میں ہند نواز جماعتوں کے قائدین نے جموں کشمیر کی خصوصیت حیثیت کی بحالی کا مطالبہ کرتے ہوئے کشمیری عوام کے حقوق واپس لینے کے عزم کا اعلان کیا ہے۔
-
پاکستان اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کا رکن منتخب
Oct ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۳پاکستان بھاری اکثریت سے آئندہ تین سال کیلئے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کا رُکن منتخب ہو گیا۔
-
کشمیر کیلئے جدوجہد جاری رہے گی، رہائی کے بعد محبوبہ مفتی کا بیان
Oct ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۵ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر کی سابق وزیر اعلی اور پی ڈی پی کی صدر محبوبہ مفتی نے 14 ماہ جیل میں گزارنے کے بعد رہا ہوتے ہی کہا کہ کشمیر کے لئے جدوجہد' جاری رہے گی۔
-
نئی دہلی کی کشمیر پالیسی پر تنقید
Oct ۱۲, ۲۰۲۰ ۲۰:۴۲سحر نیوزرپورٹ
-
کشمیر میں مزید چار عسکریت پسند جاں بحق
Oct ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۲مسلح جھڑپیں ضلع کولگام کے ژنی گام اور ضلع پلوامہ کے ددورہ میں ہوئیں۔