-
کشمیرمیں تصادم، ایک عسکریت پسند جاں بحق
Sep ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۳کشمیر میں ہندوستانی فورسز اور عسکریت پسندوں کے مابین جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
کشمیر کے حوالے سے ترک صدر کے بیان پر ہندوستان کا سخت رد عمل
Sep ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۶ہندوستان نے کشمیر کے حوالے سے ترکی کے صدر کے بیان پر سخت رد عمل کا اظہار کیا ہے۔
-
کشمیر میں امن چاہتے ہو تو اسکی خصوصی حیثیت دوبارہ بحال کرو: فاروق عبداللہ
Sep ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۷ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے سابق وزیر اعلی اور نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے امن کے لئے کشمیر کی پانچ اگست دو ہزار انیس سے پہلے کی حیثیت بحال کرنے پر زور دیا ہے۔
-
کشمیرمیں تصادم، ایک عسکریت پسند جاں بحق، فوجی زخمی
Sep ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۲انتظامیہ نے مسلح تصادم کے پیش نظر پورے ضلع بڈگام میں موبائل انٹرنیٹ خدمات منقطع کر دی ہیں۔
-
سرینگر میں عسکریت پسندوں اور سیکورٹی اہلکاروں میں تصادم
Sep ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۵سحر نیوزرپورٹ
-
کشمیر میں ہڑتال، کاروبار زندگی معطل
Sep ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۵ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں کُل جماعتی حریت کانفرنس کی اپیل پر آج بروز جمعہ ہڑتال کی جا رہی ہے۔
-
کشمیر میں مسلح تصادم، 4 جاں بحق
Sep ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۱ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں آج عسکریت پسندوں اور ہندوستانی فورسز کے مابین جھڑپیں ہوئیں۔
-
پیغمبر اسلام (ص) کی اہانت کے خلاف کشمیر میں مظاہرے
Sep ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۵ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے عوام نے یغمبر اسلام (ص) کی شان میں توہین آمیز خاکے شائع کرنے کی مذمت کی۔
-
لائن آف کنٹرول پرفائرنگ، ہندوستانی ناظم الامورطلب
Sep ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۳ہندوستان اور پاکستان کی افواج کے مابین لائن آف کنٹرول میں پھر فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے۔
-
اسلامی مقدسات کی شان میں اہانت کے خلاف کشمیر میں احتجاج
Sep ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۶سحر نیوزرپورٹ