-
پاکستان میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کا دن
Aug ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۰ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی نیم خود مختار حیثیت کے خاتمے کا ایک برس مکمل ہونے پر آج پاکستان بھر میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کا دن منایا گیا۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں عام ہڑتال اور کرفیو
Aug ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۰ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں عوامی مظاہرے روکنے کے کیلئے بی جے پی کی مرکزی حکومت نے جہاں کرفیو نافذ کر دیا ہے وہیں آج عام ہڑتال بھی ہے۔
-
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر، پاکستان کے نقشے میں شامل
Aug ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۴حکومت پاکستان نے ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کو پاکستان کے نقشے میں شامل کرلیا ہے۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں کرفیو، حالات کشیدہ
Aug ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۱ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں عوامی مظاہرے روکنے کے کیلئے بی جے پی کی مرکزی حکومت نے کرفیو نافذ کر دیا ہے۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں پانچ اگست کو ریاست میں یوم سوگ منانے کا اعلان
Aug ۰۳, ۲۰۲۰ ۲۱:۰۳ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے سابق وزیر اعلی عمر عبداللہ نے پانچ اگست کو ریاست میں یوم سوگ منانے کا اعلان کیا ہے۔
-
ہند نواز کشمیری رہنما سجاد غنی لون کی نظربندی ختم
Jul ۳۱, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۹ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے ہند نواز سیاسی رہنما سجاد غنی لون کی نظر بندی ختم کر دی گئی ہے۔
-
لائن آف کنٹرول پر فائرنگ، 2 عسکریت پسند جاں بحق
Jul ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۹ہندوستان نے دعوی کیا ہے کہ لائن آف کنٹرول پر دراندازی کرنے کی کوشش کو ناکام بنا دیا گیا ہے۔
-
حکومت ہمیں علیحدگی پسندوں کے زمرے میں قرار دینے کی کوشش کر رہی ہے: عمر عبد اللہ
Jul ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۱ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے سابق وزیر اعلا عمر عبداللہ نے مرکزی حکومت پر الزام لگایا ہے کہ وہ انہیں علیحدگی پسندوں کے زمرے میں قرار دینے کی کوشش کر رہی ہے۔
-
وادی کشمیر میں فوج کے لئے نئے قانون کے اعلان پر احتجاج
Jul ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۰:۲۱سحر نیوزرپورٹ
-
پاکستانی طلبہ نے کی کشمیر سے متعلق رہبر معظم انقلاب اسلامی کے موقف کی قدردانی
Jul ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۵پاکستانی طلباء نے ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے عوام کی جدوجہد کی حمایت سے متعلق رہبر معظم انقلاب اسلامی کے موقف کی قدردانی کی ہے۔