- 
          ہندوستان: کورونا انفیکشن سے مزید 5 مریضوں کی موتJun ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۶ہندوستان میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا سے مرنے والوں کی تعداد 37 ہوگئی ہے 
- 
          صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو ہسپتال میں داخل، اختیارات منتقلMay ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۴کولونوسکوپی کے باعث اسپتال میں داخل ہونے والے اسرائیلی وزیراعظم کے اختیارات عارضی طور پر ان کے نائب کو منتقل کر دیے گئے ہیں۔ 
- 
          دہشتگردوں نے تمام حدیں پار کرلیں، خودکش حملے میں 4 بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق 38 زخمیMay ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۴پاکستان کے صدر، وزیراعظم اور دیگر اعلی حکام نے اسکول بس پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دھماکا دہشتگردوں کی ملک میں عدم استحکام پیدا کرنےکی گھناؤنی سازش ہے۔ 
- 
          غزہ پٹی کے 60 فیصد بچوں کو غذائی قلت کا سامناMay ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۹غزہ پٹی کے میڈیکل ذرائع نے بتایا ہے کہ علاقے میں خوراک اور ادویات کی کمی اور صیہونی حکومت کے ہاتھوں غزہ کے محاصرے کی وجہ سے ٪60 بچے غذائی قلت کا شکار ہیں۔ 
- 
          ترکیہ میں 6.2 شدت کے زلزلے سے 151 افراد زخمیApr ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۸:۱۹استنبول کے گورنر کے دفتر نے اعلان کیا کہ صوبے میں زلزلے سے 151 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ 
- 
          پوپ فرانسس 88 سال کی عمر میں انتقال کر گئےApr ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۸پوپ فرانسس گزشتہ چند مہینوں سے پھیپھڑوں کی بیماری اور نمونیا میں مبتلا تھے۔ 
- 
          غزہ میں اسپتال پر صیہونیوں کے حملے پر اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی تشویشApr ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۱اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوترش نے غزہ کے الاہلی اسپتال پر غاصب صیہونی حکومت کے حملے پر تشویش ظاہر کی ہے۔ 
- 
          علاج معالجے کے مراکز پر حملہ انسانی حقوق اور بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے: شفقت علیApr ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۳پاکستان نے غزہ کے اسپتالوں پر غاصب اسرائیلی حکومت کے حملوں کی مذمت کی ہے۔ 
- 
          صیہونی حکومت کی بمباری میں غزہ کے 36 اسپتال تباہApr ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۵فلسطینی انتظامیہ کے انفارمیشن سینٹر نےاعلان کیا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی کے دوران 36 اسپتالوں کو بمباری اور نذرآتش کرکے مکمل طور پر مسمار اور ختم کرچکی ہے۔ 
- 
          پاکستان: مسجد میں دھماکہ جمعیت علمائے اسلام کے رہنما سمیت متعددافراد زخمیMar ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۰دھماکے کے زخمیوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔