-
کوئٹہ میں خود کش دھماکہ 25 افراد جاں بحق و زخمی
Sep ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۴پولیس کے مطابق دھماکہ مستونگ روڈ پر مقامی تھانے کے قریب ہوا ۔
-
ہندوستان: کورونا ایکٹیوکیسز میں مسلسل اضافہ
Sep ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۷ہندوستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 42 ہزار سے زائد نئے کیسزسامنےآئے ہیں اور اس دوران ایکٹوکیسز کی شرح بڑھ کر 1.23 فیصد ہوگئی ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا کے مزید 45 ہزار سے زائد نئے کیسز
Sep ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۲گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ہندوستان میں کورونا سے شفایاب ہونے والے لوگوں کی تعداد کم ہونے سے صحت یابی کی شرح 97.45 فیصد رہ گئی ہے۔
-
پاکستان میں کورونا نے تباہی مچادی مزید 101 افراد جاں بحق
Sep ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۰کورونا وائرس کے خلاف احتیاطی تدابیراختیار کرنے سے اس وبا کے خلاف جنگ جیتا جا سکتا ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا سے مزید 350 مریضوں کی موت
Aug ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۵ہندوستان میں کورونا کے نئے معاملوں میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا کی تازہ ترین صورتحال
Aug ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۶ہندوستان میں ری کوری کی شرح کم ہوکر 97.51 فیصد ہوگئی ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا سے مزید 509 مریضوں کی موت
Aug ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۳ہندوستان میں کورونا سے ہونے والی اموات کے باوجود نئی دہلی میں اسکولوں کو کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
-
پاکستان میں کورونا کا قہر، مزید 120 افراد جاں بحق
Aug ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۲پاکستان میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 120 افراد انتقال کرگئے۔
-
اسرائیلی جارحیت میں فلسطینی بچہ شہید
Aug ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۳مشرقی غزہ میں صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے فلسطینی بچہ عمر حسن أبو النیل شہید ہو گیا۔
-
ہندوستان: 24 گھنٹے میں کورونا سے مزید 500 افراد جاں بحق
Aug ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۴ہندوستان میں ایک بار پھر کورونا بڑے پیمانے پر تباہی مچانے کی کوشش کر رہا ہے۔