-
امریکی ریاست روڈ آئی لینڈ میں فائرنگ
May ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۸امریکی ریاست روڈ آئی لینڈ میں فائرنگ کے واقعے میں متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں۔
-
امریکہ، سالگرہ کی تقریب میں فائرنگ سے 6 افراد ہلاک
May ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۸امریکہ میں سالگرہ کی تقریب میں شریک چھے افراد گن کلچر کی بھینٹ چڑھ گئے۔
-
امریکہ میں اسکول کی طالبہ کی فائرنگ
May ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۱امریکی ریاست آيڈاہوا میں واقع ایک اسکول کی بچی نے فائرنگ کرکے تین افراد کو زخمی کردیا۔
-
پاکستان: 10 ایف سی اہلکار جاں بحق و زخمی
May ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۲:۲۱بلوچستان کے ضلع ژوب میں افغانستان کی سرحد کے قریب ہونے والے حملے کے نتیجے میں فرنٹیئر کور (ایف سی) کے 4 اہلکار جاں بحق جبکہ 6 زخمی ہوگئے۔
-
کورونا پر قابو پانے کیلئے مکمل لاک ڈاؤن ضروری: راہل گاندھی
May ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۴ہندوستان میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 3 ہزار449 مریضوں کی موت ہوئی ہے ۔
-
ہندوستان میں کورونا کا زور مزید3 لاکھ 70 ہزارافراد مبتلا
May ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۲:۲۶ہندوستان میں کورونا کا قہر جاری ہے اور اس سے اس ملک میں بڑے پیمانے پر ہلاکتیں ہو رہی ہیں۔
-
پاکستان میں کورونا کا زور ٹوٹ گیا
May ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۹نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ روز ملک بھر میں کوویڈ 19 کی تشخیص کے لیے 45 ہزار 254 ٹیسٹ کیے گئے۔
-
پاکستان میں کورونا وائرس کی 2 نئی اقسام کا انکشاف
May ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۳پاکستان میں کورونا سے ایک دن میں مزید 146 افراد جاں بحق ہوئے۔
-
ہندوستان: اسپتال میں آگ لگنے سے 18 مریض جاں بحق
May ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۹گجرات کے بھروچ میں گزشتہ شب ایک پرائیویٹ اسپتال کے انتہائی نگہداشت والے یونٹ ( آئی سی یو) میں آگ لگنے سے کم از کم 18 افراد کی موت ہوگئی۔ اموات کی تعداد میں مزید اضافے کا امکان ہے ۔
-
ہندوستان: کورونا سے ایک دن میں 3 لاکھ 87 ہزارافراد متاثر
Apr ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۴ہندوستان میں کورونا کا قہر جاری ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید کئی لاکھ افراد متاثر اور ہزاروں ہلاک ہوئے۔