-
کورونا کے بحران پر قابو پانے کیلئے پاکستان نے کی ہندوستان کو مدد کی پیشکش
Apr ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۰پاکستان اور ہندوستان کے تعلقات ماضی کی نسبت گزشتہ چند ماہ سے بہتری کے سمت جا رہے ہیں۔
-
ایرانی ویکسین "کوو ایران برکت" کے تیسرے مرحلے کا آغاز
Apr ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۰ایرانی ویکسین "کوو ایران برکت" کے تیسرے کلینیکل مرحلے کا آج بروز اتوار تہران میں آغاز ہو گیا۔
-
عراق میں دھماکہ، کورونا میں مبتلا 23 مریض جاں بحق
Apr ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۹عراق میں کورونا اسپتال میں آکسیجن کے سلنڈر میں ہونے والے دھماکے سے کورونا میں مبتلا 23 مریض جاں بحق ہو گئے۔
-
ہندوستان میں کورونا کا قہر جاری، کئی ریاستوں میں لاک ڈاؤن
Apr ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۴کورونا وائرس کی بدترین صورتحال کو مد نظر رکھتے ہوئے ہندوستان کی کئی ریاستوں میں لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا ہے۔
-
کورونا سے نہیں بلکہ آگ لگنے سے کورونا مریضوں کی موت
Apr ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۳مہاراشٹر میں پالگھر کے ویرار کے ایک اسپتال میں آج جمعہ کی صبح آگ لگ جانے سے 13 کورونا مریضوں کی موت ہوگئی۔
-
کوئٹہ میں ہونے والے دھماکے کی مذمت
Apr ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۰پاکستان کے اعلی حکام اورسیاسی اور مذہبی جماعتوں نے کوئٹہ میں ہونے والے دھماکے کی مذمت کی ہے۔
-
میانمار میں گرفتار ہونے والوں کی رہائی کیلئے مظاہرے
Apr ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۲میانمار میں فوج کی جانب سے طاقت کے استعمال کے باوجود مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
پاکستان میں کورونا کا قہر جاری، مزید 148 افراد جاں بحق
Apr ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۸کورونا وائرس سے 148 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 16 ہزار 600 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 7 لاکھ 72 ہزار 381 ہوگئی۔
-
میانمار میں فوج مظاہروں پر قابو پانے میں ناکام
Apr ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۵میانمار میں فوج کی جانب سے طاقت کے استعمال کے باوجود مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے
-
کورونا کینیڈا کے لئے وبال جان بن گیا
Apr ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۵کینیڈا میں کورونا پابندیوں کے خلاف ٹورنٹو کے ہزاروں شہری سڑکوں پر نکل آئے