-
اٹلی میں ایسٹر پر لاک ڈاؤن کا فیصلہ
Mar ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۳اٹلی میں حکومت نے ایسٹر کے تہوار پر پورے ملک میں لاک ڈاؤن کا اعلان کیا ہے۔
-
تقریبا 150,000سیکورٹی کیمرے ہیک کئے جانے کے واقعے کی تفتیش
Mar ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۴اسکولوں، ہسپتالوں اور تجارتی اداروں میں لگائے گئے کم وبیش 150,000 سیکورٹی کیمرے ہیک کرلئے گئے۔
-
مصر ميں خوفناک آتشزدگی
Mar ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۴قاہرہ میں خوفناک آتشزدگی میں متعدد افراد جاں بحق اور زخمی ہوگئے۔
-
میانمار میں مظاہرین اور عام شہریوں پر جنگی ہتھیاروں کا استعمال
Mar ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۵ینگون میں احتجاج کرنے والے افراد پر پولیس کی فائرنگ سے 8 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی پر قاتلانہ حملہ
Mar ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۷ہندوستان کی ریاست مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی قاتلانہ حملے میں شدید زخمی ہوگئیں۔
-
امریکہ میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک
Mar ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۷ریاست ٹیکساس میں فائرنگ اور چاقوزنی کی وارداتوں میں کم ازکم 3 افراد اپنی جان سے ہاتھ دھوبیٹھے۔
-
تیونس، تارکین وطن کی دو کشتیوں کو حادثہ 39 افراد جاں بحق
Mar ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۴تیونس کے ساحلی شہر صفاقس کے نزدیک کشتیوں کے ڈوبنے کے المناک سانحے میں درجنوں افراد اپنی جان سے ہاتھ دھوبیٹھے۔
-
گنی کوناکری میں ہولناک آتشزدگی سے مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ
Mar ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۳مغربی افریقی ملک استوائی گنی کی فوجی چھاؤنی میں زوردار دھماکوں کے بعد ہونے والی خوفناک آتشزدگی میں 20 افراد بری طرح جھلس کر ہلاک ہوگئے جب کہ 600 زخمی ہیں۔
-
افغانستان کے صوبہ بلخ میں فوجی چوکی پر حملہ
Mar ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۵افغانستان میں دہشت گردی کے تازہ واقعے میں فوجی اہلکار اپنی جان سے ہاتھ دھوبیٹھے۔
-
افغانستان ميں دھماکہ 10 افراد جاں بحق و زخمی
Mar ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۲افغانستان کے صوبے ہلمند میں ہونے والے بم دھماکے میں 2 افراد جاں بحق اور 8 زخمی ہوگئے