-
ناروے میں ہفتہ وحدت، بین المسالک کانفرنس کا انعقاد
Sep ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۱ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں ہفتہ وحدت کی مناسبت سے بین المسالک کانفرنس میں عالم اسلام کے اتحاد اور مظلوم فلسطینیوں کی حمایت پر زور دیا گیا۔
-
عید میلاد النبی ﷺ کا خصوصی پروگرام وحدت سحر
Sep ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۱پیغمبر وحدت ﷺ کی ولادت با سعادت کے موقع سحر ٹی وی اردو کی خاص پیشکش وحدت سحر ہندوستان کے تاریخی شہر لکھنؤ سے ناظرین کی خدمت میں پیش ہے۔
-
عالم اسلام ایران کے ساتھ ، ایران فاتح و سربلند ہے: اہلسنت عالم دین
Sep ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۹قاری عبدالرحمان نورزہی نے کہا ہے کہ ایران نے امریکہ، اسرائیل اور عالم کفر کی تمام قوتوں کو شکست دی ۔
-
ایران: وحدت اسلامی کانفرنس آج 8 ستمبر سے شروع
Sep ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۸:۱۳عالمی فورم برائے تقریب مذاہب کے سیکرٹری جنرل نے کہا ہے کہ ہمیں اسلامی ممالک اور علاقائی بھائی چارے پر توجہ دینی چاہیے۔ اسلامی جمہوریہ ایران کو فخر ہےکہ وہ سلسلے میں سیاسی سفارتکاری انجام دے رہا ہے-
-
پیغمبر رحمت -6
Sep ۰۶, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۰نشر ہونے کی تاریخ 2025/09/06
-
ہفتۂ وحدت کی مناسبت سے خصوصی پروگرام ندائے وحدت(1)
Sep ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۹:۴۲نشر ہونے کی تاریخ 2025/09/06
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
Sep ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۹:۴۲نشر ہونے کی تاریخ 2025/09/06
-
پاکستان، ایران اور متعدد دیگر اسلامی ممالک میں ہفتہ وحدت اور جشن میلاد النبی (ص) کا اہتمام
Sep ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۸:۳۱پاکستان کے مختلف شہروں اور قصبوں میں بھی ختم مرتبت، ختم المرسلین، محمد مصطفی (ص) کے یوم ولادت کے جشن اور اجتماعات کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔
-
بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس کا آغاز صدر ایران کے خطاب سے ہوگا
Sep ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۴انجمن تقریب مذآہب اسلامی کے قائم مقادم سربراہ حجت الاسلام سید موسی موسوی نے بتایا ہے کہ انتالیسویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس 8 ستمبر کو صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کے خطاب سے شروع ہوگی۔
-
پیغمبر رحمت -5
Sep ۰۵, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۰نشر ہونے کی تاریخ 2025/09/05