-
امریکہ بہادر کا 2021 میں نیا کارنامہ
Jan ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۵شام کے صوبے الحسکہ میں دہشتگرد امریکی فوجیوں نے فائرنگ کر کے ایک 12 سالہ بچے کو قتل کردیا ۔
-
جارح سعودی عرب کے دو فوجی ہلاک
Dec ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۸ایک سعودی عہدیدار نے تصدیق کی ہے کہ ملک کے جنوبی سرحدی علاقے میں دوسعودی فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
کشمیر میں جھڑپ ایک عسکریت پسند جاں بحق
Dec ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۸ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں عسکریت پسندوں کے خلاف جاری آپریشن میں آج ایک عسکریت پسند جاں بحق ہوا۔
-
ہندوستان: کسانوں کی تحریک، حکومت اور عدلیہ
Dec ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۲ہریانہ بارڈر (سنگھو بارڈر) پر کسانوں کے حق میں آواز اٹھانے کے لئے سامنے آئے سنت بابا رام سنگھ نے بدھ کو خودکشی کر لی جس کے بعد حالات مزید خراب ہوتے دکھائی دے رہے ہیں۔
-
کابل میں دھماکہ، ڈپٹی گورنر جاں بحق
Dec ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۰افغانستان کے دارالحکومت ہونے والے کار بم دھماکے میں اہم صوبائی عہدیدار کے مارے جانے کی خبر ہے۔
-
تل ابیب میں نتن یاہو کا مخالف مارا گیا
Dec ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۴نتن یاہو کی پالیسوں کے خلاف ہفتے وار مظاہرے کے دوران ایک شخص کو ہلاک کر دیا گیا ۔
-
پاک افغان سرحد پرفائرنگ، ایک ہلاک 6 زخمی
Nov ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۹پاک افغان سرحد باب دوستی پر تاجروں اور سیکیورٹی عملے کے درمیان تصادم کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور دیگر 6 زخمی ہوگئے۔
-
جموں و کشمیر میں جھڑپ
Nov ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۹ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں چار مسلح علیحدگی پسندوں کے مارے جانے کی خبر ہے۔
-
یمن میں داعشی سرغنہ کی ہلاکت
Nov ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۴یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے سیکورٹی اہلکاروں نے جنوب مغربی یمن میں داعش دہشت گرد گروہ کے ایک سرغنہ کو ہلاک کر دیا۔
-
افغانستان پاکستان سرحد پر فائرنگ 3 سکیورٹی اہلکار جاں بحق و زخمی
Nov ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۷پاکستانی فوج کا کہنا ہے کہ افغانستان سے سکیورٹی فورسز پر فائرنگ کے نتیجے میں فرنٹیئر کور کا ایک اہلکار مارا گیا جبکہ 2 دیگر زخمی ہوگئے۔