-
پاکستان: سرچ آپریشن کے دوران 4 حملہ آور ہلاک
Jul ۱۶, ۲۰۱۸ ۰۳:۴۰پاکستان میں انتخابی مہم کے دوران ہونے والی دہشتگردانہ کارروائیوں کے بعد سکیورٹی فورسز نے لاء اینڈ آرڈر کو یقینی بنانے کیلئے بڑے پیمانے پر سرچ آپریشن شروع کیا۔
-
سعودی عرب میں سکیورٹی اہلکار ہلاک
Jul ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۵:۱۶سعودی عرب کے علاقے القصیم میں مسلح افراد کے حملے میں ایک سعودی سکیورٹی اہلکار اور ایک غیر ملکی باشندہ ہلاک ہو گئے۔
-
یمن کے مغربی ساحلوں پر درجنوں اتحادی فوجیوں کی ہلاکت
Jul ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۵یمن کے مغربی ساحلی علاقوں میں یمنی فوج کے اسپیشل آپریشن کے دوران سعودی اتحاد کے پندرہ فوجی ہلاک اور بیس دیگر زخمی ہو گئے۔
-
یمنی فوج کے حملے میں سعودی عرب کے دو اہم فوجی کمانڈروں کی ہلاکت
Jun ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۲یمنی فوج نے سعود ی عرب کے دو اہم فوجی کمانڈروں احمد بن عبداللہ لحمر العقیلی اور خماش محمد خماش کو ہلاک کر دیا۔
-
یمنی فوج کی جوابی کارروائی میں سعودی فوجیوں کی ہلاکت
Jun ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۱جنوبی سعودی عرب کے مختلف علاقوں منجملہ عسیر، نجران اور جیزان میں جارح فوجیوں کے ٹھکانوں پر یمنی فوج کے میزائل حملوں اور گولہ باری میں سعودی اتحاد کے متعدد فوجی ہلاک ہو گئے۔
-
مفتی نور ولی محسود طالبان کا نیا سرغنہ
Jun ۲۴, ۲۰۱۸ ۰۵:۳۰طالبان پاکستان کا کہنا ہے کہ سوات سے تعلق رکھنے والے قاری عمرعرف استاد فتح نیا امیر نہیں بلکہ مفتی نور ولی محسود طالبان کا نیا سرغنہ ہے۔
-
الحدیدہ میں سعودی اتحاد کے دسیوں فوجی ہلاک
Jun ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۱:۴۳یمن کے مغربی ساحل الحدیدہ میں تازہ ترین جنگ کے دوران یمنی فوج نے جارح سعودی فوج اور اس کے اتحادیوں کے دسیوں فوجیوں اور کئی کمانڈروں کو موت کے گھاٹ اتاردیا ہے - یمنی فوج نے الحدیدہ کے محاذ پر سیکڑوں جارح فوجیوں کو زخمی بھی کیا ہے
-
کشمیر میں فائرنگ سے نوجوان کی ہلاکت پراحتجاج
Jun ۱۶, ۲۰۱۸ ۰۶:۱۱ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے علاقے پلوامہ میں فوج کی فائرنگ سے ایک نوجوان ہلاک اور 2 دیگر زخمی ہو گئے۔
-
پاکستانی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
Jun ۰۷, ۲۰۱۸ ۲۳:۵۵کوئٹہ کے علاقے مغربی بائی پاس کے قریب ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجہ میں ایک ایف سی اہلکار ہلاک اور6 افراد زخمی ہو گئے۔ امدادی ٹیموں نےفوری طور پر زخمیوں کو قریب واقع اسپتال منتقل کیا۔
-
یمن کی عوامی رضاکار فورس کی جانب سے جوابی حملے
Jun ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۲:۲۲یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی بمباری میں کم از کم چار یمنی عام شہری شہید ہو گئے۔