-
سعودی عرب: 4 فوجی ہلاک و زخمی
Jul ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۵سعودی عرب کے مشرقی صوبہ القطیف میں سعودی عرب کا ایک فوجی ہلاک جبکہ 3 زخمی ہوگئے ہیں۔
-
اسنوڈن نے اسامہ کے زندہ ہونے کا دعویٰ کردیا
Jul ۰۵, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۶القاعدہ کے سابق سرغنہ اسامہ بن لادن کے زندہ یا مردہ ہونے کے بارے میں متضاد بیانات کا سلسلہ جاری ہے۔
-
نیویارک: فائرنگ سے ایک ہلاک 6 زخمی
Jul ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۷:۲۵امریکی شہرنیویارک کے برونکس لبنان اسپتال میں سابق ملازم کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک جبکہ 3 ڈاکٹرز سمیت 6 افراد زخمی ہوگئے۔
-
شام: قنیطرہ میں دہشت گردوں کا بھاری جانی نقصان
Jun ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۹:۴۸جنوبی شام میں واقع قنیطرہ کے علاقے میں شامی فوج نے ایک بڑی کارروائی کرتے ہوئے ایک سو پچہتّر دہشت گردوں کو ہلاک و زخمی کر دیا۔
-
مسئلہ کشمیر کا واحد حل مذاکرات
Jun ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۰ہندوستان کے زیر انتظام کشمیرکی وزیراعلیٰ نے کہا ہے کہ مذاکرات سے تمام مسائل حل ہو سکتے ہیں۔
-
فلسطینیوں کی شہادت پسندانہ کارروائیاں، دو اسرائیلی فوجی ہلاک
Jun ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۸:۳۸مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینی نوجوانوں کی شہادت پسندانہ کارروائیوں میں دو صیہونی فوجی ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ فلسطینی جہادی تنظیموں نے مقبوضہ بیت المقدس میں شہادت پسندانہ کارروائیوں کو فلسطینیوں کا فطری حق قرار دیا ہے۔
-
کشمیر کے حالات کشیدہ
Jun ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۳سکیورٹی فورسز کی فائرنگ میں 22 سالہ نصیر احمد کی موت کے بعد ایک بار پھر ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کےحالات کشیدہ ہو گئے۔
-
یوم علی (ع) پر تخریب کاری کرنے والے دہشت گرد ہلاک
Jun ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۰پاکستان میں یوم علی (ع) کے موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔
-
سعودی فوجی بارودی سرنگ کے دھماکے میں ہلاک
Jun ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۳یمن سے ملحقہ سعودی سرحدی علاقے میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں سعودی عرب کا ایک فوجی ہلاک ہوگیا ہے۔
-
پاکستان کی جانب سےامریکی ڈرون حملے کی مذمت
Jun ۱۵, ۲۰۱۷ ۰۹:۱۰پاکستان کی فوج کا کہنا ہے کہ امریکی ڈرون حملے دہشت گردی کے خلاف جاری آپریشنز کو متاثر کرنے کے مترادف ہیں ۔