-
بہار میں انتخابی مہم کے آخری گھنٹے
Nov ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۹:۰۱ہندوستان کی ریاست بہار میں اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کی انتخابی مہم کا آج آخری دن ہے۔
-
ہندوستان: 9 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں ایس آئی آر کا باضابطہ آغاز
Nov ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۲ہندوستان میں یوپی سمیت نو ریاستوں اور مرکز کے زیرانتظام تین علاقوں میں آج سے آیس آئی آر شروع ہوگئی ہے۔
-
عالمی کپ جیتنے والی ہندوستانی خاتون کرکٹ ٹیم سے ٹرافی واپس لی جائے گی، کیوں؟
Nov ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۵اطلاعات کے مطابق گزشتہ اتوار کو ہندوستان کی خاتون کرکٹ ٹیم نے فائنل میں جنوبی افریقہ کی ٹیم کو شکست دے کر عالمی کپ جیتنا تھا اور ٹرافی حاصل کی تھی لیکن اب یہ ٹرافی واپس لی جائے گی۔
-
انداز جہاں: عالمی سامراج کے خلاف جد و جہد کا دن
Nov ۰۳, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۰نشر ہونے کی تاریخ 2025/11/03
-
ہندوستان کے مشہور تاجر انل امبانی سے مودی ہوئے ناراض! ای ڈی نے کی یلائنس گروپ کے خلاف بڑی کارروائی
Nov ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۵ہندوستان میں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے معروف تاجر اور صنعتکار انل امبانی کے ریلائنس گروپ کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے گروپ کے تمام اداروں سے وابستہ تقریباً تین ہزار کروڑ روپے مالیت کے اثاثے قرق کرلئے ہیں۔
-
ہندوستانی خواتین نے رقم کی تاریخ، 52 سال کے انتظار کے بعد پہلی بار ون ڈے کی بنی عالمی چیمپئن
Nov ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۳ہندوستانی خواتین ٹیم بالآخر 52 سال کے انتظار کے بعد پہلی بار ون ڈے کی عالمی چیمپئن بن گئی۔ ہندوستان نے 2025 عالمی کپ کے فائنل میں جنوبی افریقہ کو 52 رنز سے شکست دی۔
-
امریکی مارکیٹ پر ہندوستان کی گرفت ہوئی کمزور، ٹرمپ کی بے وفائی پر مودی کی خاموش!
Nov ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۳ٹیکسٹائل، جواہرات اور زیورات، کیمیکلز، زرعی مصنوعات اور مشینری جیسے شعبے سب سے زیادہ متاثر ہوئے ہیں۔ ان کی برآمدی آمدنی 4.8 بلین ڈالر سے کم ہو کر 3.2 بلین ڈالر رہ گئی۔
-
ہندوستان : مغربی بنگال میں ووٹر لسٹ نظرثانی پر ترنمول کانگریس کا سخت ردعمل
Nov ۰۲, ۲۰۲۵ ۲۱:۵۲ہندوستان کی ریاست مغربی بنگال میں ووٹرلسٹ نظرثانی کے معاملے میں ترنمول کانگریس کا سخت منفی رد عمل سامنے آیا ہے ۔
-
ایران کے وزیر خارجہ نے ہندوستان کے ساتھ تمام شعبوں میں تعلقات کے استحکام پر زور دیا ہے
Nov ۰۲, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۱ہندوستان کے لئے ایران کے نئے سفیر محمد فتح علی نے میں وزیر خارجہ سید عباس عراقچی سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں سید عباس عراقچی نے ہندوستان کے ساتھ تمام شعبوں میں تعلقات کو مضبوط بنانے پر زور دیا۔
-
انداز جہاں: بہار میں انتخابی گہماگہمی
Nov ۰۲, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۰نشر ہونے کی تاریخ 2025/11/02