-
عمر عبداللہ نے جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ کا حلف اٹھا لیا
Oct ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۱نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ نے وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لیا۔ اس کے ساتھ ہی سریندر چودھری جموں و کشمیر کے نائب وزیر اعلیٰ بن گئے۔ اس کے علاوہ چار اور وزراء بھی کابینہ میں شامل ہوئے ہیں۔
-
ہندوستان: مہاراشٹر کے سابق وزیر اور سیاسی رہنما بابا صدیقی فائرنگ سے ہلاک
Oct ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۳بابا صدیقی قتل کیس کے حوالے سے کئی چونکا دینے والے انکشافات سامنے آ رہے ہیں۔
-
ہندوستان کی ریاست ہریانہ میں اسمبلی انتخابات
Oct ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۱ہندوستانی ریاست ہریانہ کی نوے رکنی اسمبلی کے لئے سبھی حلقوں میں ہندوستان کے معیاری وقت کے مطابق صبح سات بجے پولنگ شروع ہوئی جو شام چھے بجے تک جاری رہی۔
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
Sep ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۹نشر ہونے کی تاریخ 2024/09/25
-
ہندوستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے کی تشہیراتی مہم ختم
Sep ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۲ہندوستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے کی تیاری مکمل ہوگئی ہے اور تشہیراتی مہم ختم ہوگئی ہے۔
-
جموں کشمیر میں انتخابات عوامی مطالبات
Sep ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۴سحر نیوز رپورٹ
-
ہندوستان: ہریانہ اسمبلی انتخابات کی سرگرمیاں عروج پر
Sep ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۵ہندوستان کی ریاست ہریانہ میں اسمبلی انتخابات کے حوالے سے سیاسی سرگرمیوں میں تیزی آگئی ہے۔
-
فاروق عبد اللہ نے بی جے پی کے منصوبوں سے اٹھایا پردہ
Sep ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۷نیشنل کانفرنس کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ ڈاکٹر فاروق عبداللہ کا کہنا ہے کہ بی جے پی کے بڑے لیڈر ہندو ووٹروں میں خوف پیدا کرنے کے لئے اپنی انتخابی مہم جموں خطے پر مرکوز کر رہے ہیں۔
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
Sep ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۲نشر ہونے کی تاریخ 2024/09/07
-
ہندوستان: اولمپک ریسلرز ونیش پھوگٹ اور بجرنگ پونیا کانگریس میں شامل
Sep ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۴ہندوستان کی اولمپک ریسلرز ونیش پھوگٹ اور بجرنگ پونیا نے سیاست کے میدان میں قدم رکھتے ہوئے کانگریس پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔